Browsing Category
BBC
عباس علی سلیمانی: ایران کی طاقت ور کونسل کے سینیئر رکن کا بینک میں قتل
عباس علی سلیمانی: ایران کی طاقت ور کونسل کے سینیئر رکن کا بینک میں قتل،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گریٹینعہدہ, بی بی سی نیوز34 منٹ قبلایران کے شمالی علاقے میں ملک کی طاقت ور مجلس خبرگان رهبری کے رکن کو ایک بینک میں گولی مار!-->…
یوکرین جنگ: روسی ووڈکا شراب خانوں سےغائب، یوکرینی ووڈکا کی مانگ میں اضافہ
یوکرین جنگ: روسی ووڈکا شراب خانوں سےغائب، یوکرینی ووڈکا کی مانگ میں اضافہ ،تصویر کا ذریعہNEMIROFF،تصویر کا کیپشنیوری سوروچینسکِی کہتے ہیں کہ دنیا میں شرابیوں کی ایک بڑی تعداد یوکرین سے ’یکجہتی‘ کا اظہار کرنے کے لیے یوکرینی ووڈکا خرید رہی…
کیا 80 سالہ جو بائیڈن کی عمر ان کے دوبارہ امریکی صدر بننے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے؟
کیا 80 سالہ جو بائیڈن کی عمر ان کے دوبارہ امریکی صدر بننے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اینتھونی زرکرعہدہ, نامہ نگار، شمالی امریکہ48 منٹ قبلکہاوت ہے کہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا اور 80 سالہ!-->…
پاکستان میں دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور یہ کتنا خطرناک ہے؟
پاکستان میں دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور یہ کتنا خطرناک ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلپاکستان میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں منکی پوکس کے دو مریضوں کی تصدیق کی گئی…
سوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا…
سوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا مناسب نہیں‘،تصویر کا ذریعہAbdullah،تصویر کا کیپشنسوڈان پورٹ پر موجود پاکستانی۔ تصویر میں پاکستانی سفارتکار (درمیان) میر بہروز ریکی بھی موجود…
آسٹریلیا آمد پر امریکی خاتون کے سامان سے سونے کا پستول برآمد
آسٹریلیا آمد پر امریکی خاتون کے سامان سے سونے کا پستول برآمد،تصویر کا ذریعہAUSTRALIAN BORDER FORCEمضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز23 منٹ قبلآسٹریلیا میں ایک امریکی خاتون کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب ان کے سامان سے ایک!-->…
ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپ کے الزام میں مقدمے کا سامنا
ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپ کے الزام میں مقدمے کا سامنا،تصویر کا ذریعہTHE WASHINGTON POST/GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنکیرول نے پہلی بار 2019 میں ٹرمپ پر یہ الزام لگایا تھامضمون کی تفصیلمصنف, ہولی ہونڈرچعہدہ, واشنگٹنایک گھنٹہ قبلسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ!-->…
’کنیفے‘: ترکی کا وہ قدیم پکوان جس کی چاشنی میں ’امید کی کرن‘ بھی موجود ہے
’کنیفے‘: ترکی کا وہ قدیم پکوان جس کی چاشنی میں ’امید کی کرن‘ بھی موجود ہےمضمون کی تفصیلمصنف, گونجا ٹوکیول عہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلشام کی سرحد سے متصل ترکی کے جنوبی صوبے ہاتائی کے اندرون شہر میں نومبر کے اوائل کی ایک شام تھی۔ موسم!-->…
’فیس بُک ریپسٹ‘: وہ شاطر مجرم جو اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر جیل سے فرار ہوا
’فیس بُک ریپسٹ‘: وہ شاطر مجرم جو اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر جیل سے فرار ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پمزا فہلانیعہدہ, بی بی سی نیوز، جوہانسبرگایک گھنٹہ قبلایک گرل فرینڈ جو مشہور ہو اور جیل سے موت کا ڈرامہ رچا کر سرحدوں!-->…
سپیس ایکس سٹارشپ: دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ جو پرواز کے فوراً بعد ہی تباہ ہو گیا
سپیس ایکس سٹارشپ: دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ جو پرواز کے فوراً بعد ہی تباہ ہو گیا ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن آموسعہدہ, بی سی سی سائنس نامہ نگار12 منٹ قبلایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا خلائی جہاز، جو دنیا کا اب تک کا!-->…
یمن: صنعا میں خیراتی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک
یمن: صنعا میں خیراتی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گریٹن اور جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلیمن کے حکام کا کہنا ہے کہ یمن کے باغیوں کے زیر قبضہ دارالحکومت!-->…
ترکی کے نرم گو رہنما، کمال قلیچداراوغلو صدر اردوغان کے لیے خطرہ بن گئے ہیں
ترکی کے نرم گو رہنما، کمال قلیچداراوغلو صدر اردوغان کے لیے خطرہ بن گئے ہیں ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنآہستہ آہستہ لیکن مضبوطی سے صدر اردغان کے مخالف صدارتی امیدوار کمال قلیچداراوغلو نے حزبِ اختلاف کی جماعت ’ری پبلکن پیپلز…
ہم شکل دوست کی شناخت چرانے اور زہریلا کیک کھلا کر مارنے کی کوشش پر خاتون کو 21 سال قید کی سزا
ہم شکل دوست کی شناخت چرانے اور زہریلا کیک کھلا کر مارنے کی کوشش پر خاتون کو 21 سال قید کی سزا،تصویر کا ذریعہfacebookایک گھنٹہ قبلامریکہ میں ایک روسی خاتون کو اپنی ہم شکل خاتون کی شناخت چوری کرنے اور انھیں قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں 21…
کینیڈا میں ڈکیتی کی بڑی واردات لیکن یہ پہلی ڈکیتی تو نہیں ہے
کینیڈا میں ڈکیتی کی بڑی واردات لیکن یہ پہلی ڈکیتی تو نہیں ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکینیڈا کے ایئرپورٹس پر بڑی بڑی چوریاں ہو چکی ہیں۔ مضمون کی تفصیلمصنف, ندائن یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز، ٹورانٹوایک گھنٹہ قبلکینیڈا کی پولیس!-->…
سوڈان میں جھڑپیں: امریکہ اور برطانیہ کے سفارت کاروں کا انخلا مکمل
سوڈان میں جھڑپیں: امریکہ اور برطانیہ کے سفارت کاروں کا انخلا مکمل،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ فوج نے سوڈان میں جاری جھڑپوں کے باعث امریکی سفارت کاروں اور ان کے خاندانوں کا خرطوم سے انخلا مکمل کر…
سوڈان میں لڑائی: خرطوم کی ’خوف زدہ‘ سڑکوں پر کیا ہو رہا ہے؟
سوڈان میں لڑائی: خرطوم کی ’خوف زدہ‘ سڑکوں پر کیا ہو رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, میٹ مرفی، کیلین ڈیولن، ڈینیئل پالمبو اور رچرڈ اروین۔براؤنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلسوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں زندگی کا رخ!-->…
جنوبی کوریا جوہری بم کیوں بنانا چاہتا ہے؟
جنوبی کوریا جوہری بم کیوں بنانا چاہتا ہے؟،تصویر کا کیپشنجنوبی کوریا میں جوہری ہتھیار کے حصول کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ژاں میکنزیعہدہ, نمائندہ بی بی سی، سیول2 گھنٹے قبلجنوبی کوریائی باشندوں کا ایک مختلف النوع گروپ!-->…
فرانس میں بحر ہند کی جنت جہاں مسلم تارکین وطن پر خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں
فرانس میں بحر ہند کی جنت جہاں مسلم تارکین وطن پر خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں،تصویر کا کیپشنگلابی شرٹ میں کرسچن اپنے خاندان کے ہمراہمضمون کی تفصیلمصنف, مارینا دارسعہدہ, بی بی سی، افریقہایک گھنٹہ قبل42 سال کے کرسچن ایلی موسیٰ اپنی فرانسیسی!-->…
دبئی کی چکا چوند سے دور پاکستان سمیت دوسرے ملکوں سے آئے مزدوروں کی دنیا کیسی ہے؟
دبئی کی چکا چوند سے دور پاکستان سمیت دوسرے ملکوں سے آئے مزدوروں کی دنیا کیسی ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAایک گھنٹہ قبلمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رہنے والے بیلفاسٹ کے ایک استاد نے دولت کی عدم مساوات دیکھنے کے بعد دبئی میں تارکین وطن مزدورں کے…
انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں پر ’جاسوسی‘ کے الزامات کے تحت قطر میں مقدمے کا آغاز
انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں پر ’جاسوسی‘ کے الزامات کے تحت قطر میں مقدمے کا آغاز،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا کی وزارت خارجہ کے مطابق اس مقدمے کی پہلی سماعت 29 مارچ کو ہوئی تھی اور آئندہ سماعت تین مئی کو ہے (فائل…