جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’پارٹی کیپیٹل‘: دبئی نے سیاحت کے فروغ کے لیے شراب پر 30 فیصد ٹیکس اور الکوحل لائسنس فیس کا خاتمہ کر…

’پارٹی کیپیٹل‘: دبئی نے سیاحت کے فروغ کے لیے شراب پر 30 فیصد ٹیکس اور الکوحل لائسنس فیس کا خاتمہ کر دیامضمون کی تفصیلمصنف, ایلسا میشمینعہدہ, بی بی سی نیوز6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدبئی نے بظاہر ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کی غرض

موبائل فون کا استعمال میزائل حملے میں 89 روسی فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ بنا: روس

موبائل فون کا استعمال میزائل حملے میں 89 روسی فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ بنا: روس،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلروس نے تصدیق کی ہے کہ نئے سال کے آغاز پر یوکرین کی جانب سے کیے گئے ایک میزائل حملے میں اس کے کم از کم 89 فوجی ہلاک ہوئے…

جنوری کو ہی سال کا پہلا مہینہ کیوں مانا جاتا ہے؟

جنوری کو ہی سال کا پہلا مہینہ کیوں مانا جاتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکیلنڈر2 گھنٹے قبلپوری دنیا میں لوگ سال کے آخری دن یعنی 31 دسمبر کی رات سے ہی آتش بازی، سیٹیوں اور ڈھول طبلے کے ساتھ گلے مل کر اور شراب پی کر یا کیک…

کم جونگ ان کے شمالی کوریا میں ’میزائلوں کی آزمائش کے بعد اب استعمال کی تیاری‘

کم جونگ ان کے شمالی کوریا میں ’میزائلوں کی آزمائش کے بعد اب استعمال کی تیاری‘مضمون کی تفصیلمصنف, ژاں میکنزیعہدہ, نامہ نگار، سیول2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesشمالی کوریا نے 2022 میں کئی ریکارڈ توڑے۔ اس نے ایک سال میں سب سے زیادہ

دو دن تک سمندر میں تیرتے سگنل پر پناہ لینے والے ماہی گیر کو بچا لیا گیا: ’سوچا تھا کہ مدد پہنچنے سے…

دو دن تک سمندر میں تیرتے سگنل پر پناہ لینے والے ماہی گیر کو بچا لیا گیا: ’سوچا تھا کہ مدد پہنچنے سے پہلے ہی ٹھنڈ سے مر جاؤں گا‘ مضمون کی تفصیلمصنف, ونیزا بشّلوٹر عہدہ, بی بی سی نیوز28 دسمبر 2022،تصویر کا ذریعہTWITTER/@DISANGERMANOبرازیل

نشہ آور ادویات کی لت: ’دماغ کام نہیں کر رہا تھا، میں نے گاڑیوں اور سڑکوں پر سونا شروع کر دیا تھا‘

نشہ آور ادویات کی لت: ’دماغ کام نہیں کر رہا تھا، میں نے گاڑیوں اور سڑکوں پر سونا شروع کر دیا تھا‘مضمون کی تفصیلمصنف, فتحی محمد احمدعہدہ, موغادیشو28 دسمبر 2022،تصویر کا ذریعہFATHI MOHAMMAD AHMAD،تصویر کا کیپشن23 برس کی امینو عابدی گذشتہ

جب سموگ نے لاہور اور دلی کی طرح لندن کو تاریکی سے ڈبو دیا

جب سموگ نے لاہور اور دلی کی طرح لندن کو تاریکی سے ڈبو دیامضمون کی تفصیلمصنف, ریانن ڈیوسعہدہ, بی بی سی29 دسمبر 2022،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکیا دلی کیا لاہور۔ دھند، سموگ اور فضائی آلودگی جیسے عوامل نے بڑے شہروں میں انسانوں کا جینا دو بھر

ہاتھ کی پہلی کامیاب پیوندکاری کے 10 سال: ’نئے ہاتھ سے بیوی کی زندگی بچائی‘

ہاتھ کی پہلی کامیاب پیوندکاری کے 10 سال: ’نئے ہاتھ سے بیوی کی زندگی بچائی‘29 دسمبر 2022دسمبر 2012 کو برطانیہ کے ایک ہسپتال میں پہلا کامیاب ہینڈ ٹرانسپلانٹ ہوا۔ اس واقعے کی ایک دہائی کے بعد بی بی سی نے اس مریض اور ان کے ڈاکٹر سے بات کی ہے۔…

کووڈ: چین سے آنے والے مسافروں پر امریکہ میں بھی پابندیاں، پاکستانی ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی

کووڈ: چین سے آنے والے مسافروں پر امریکہ میں بھی پابندیاں، پاکستانی ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی،تصویر کا ذریعہGetty Images29 دسمبر 2022امریکہ نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ ٹیسٹ لازم قرار دیا ہے ۔ یہ اعلان چین کی جانب سے اس…

یوکرین جنگ: روسی فوجیوں کو ’مفت‘ میں اپنا سپرم منجمد کرانے کی سہولت کیوں دی جا رہی ہے؟

یوکرین جنگ: روسی فوجیوں کو ’مفت‘ میں اپنا سپرم منجمد کرانے کی سہولت کیوں دی جا رہی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, پال کربیعہدہ, بی بی سی نیوز29 دسمبر 2022،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے ایک نامور وکیل کا کہنا ہے کہ یوکرین میں لڑنے کے لیے بلائے

’روس بند گلی میں داخل ہو گیا، جنگ تعطل کا شکار ہے‘: یوکرین کے انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ کیریلو…

’روس بند گلی میں داخل ہو گیا، جنگ تعطل کا شکار ہے‘: یوکرین کے انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ کیریلو بوڈانوفمضمون کی تفصیلمصنف, ہیوگو بچیگاعہدہ, بی بی سی نیوزمقام کیئف30 دسمبر 2022،تصویر کا کیپشنکیریلو بوڈانوف نے بی بی سی کو بتایا کہ جنگ تعطل

پیلے: ’نو سال کا تھا تو والد سے ورلڈ کپ جیتنے کا وعدہ کیا تھا، 17 برس کی عمر میں خدا کی طرف سے تحفہ…

پیلے: ’نو سال کا تھا تو والد سے ورلڈ کپ جیتنے کا وعدہ کیا تھا، 17 برس کی عمر میں خدا کی طرف سے تحفہ ملا‘مضمون کی تفصیلمصنف, فرنینڈو دوارتے عہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس30 دسمبر 2022اپ ڈیٹ کی گئی 30 دسمبر 2022،تصویر کا ذریعہGetty Images’فٹبال

روس کا مغربی ممالک کی مقرر کردہ قیمت پر تیل نہ فروخت کرنے کا اعلان

روس کا مغربی ممالک کی مقرر کردہ قیمت پر تیل نہ فروخت کرنے کا اعلان،تصویر کا ذریعہReuters30 دسمبر 2022روس نے ان کمپنیوں اور ممالک کو تیل فراہم کرنے پر پابندی لگا دی ہے جو اس حد سے زیادہ قیمت نہیں ادا کرنا چاہتے جوگذشتہ ماہ مغربی ممالک نے…

  چینی مزدوروں کی بنائی گئی سرنگیں جنہوں نے امریکہ میں یورپی ثقافت کو پھیلایا

  چینی مزدوروں کی بنائی گئی سرنگیں جنہوں نے امریکہ میں یورپی ثقافت کو پھیلایا،تصویر کا ذریعہBy Ellen Lee 19th December 202230 دسمبر 2022اس ایک منصوبے نے پورے ملک میں اینگلو یورپی ثقافت کو پھیلایا اور تجارت کو فروغ دیا، لیکن ٹریک بنانے والے…

پیلے: فٹبال کا وہ کھلاڑی جس نے ایک قوم کو متحد کیا

پیلے: فٹبال کا وہ کھلاڑی جس نے ایک قوم کو متحد کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images30 دسمبر 2022پیلے کی وفات کی خبر سن کر ساؤ پاؤلو میں ایلبرٹ آئن سٹائن ہسپتال میں ان کے مداح اکٹھے ہو رہے ہیں۔ کئی نے 10 نمبر کی شرٹس پہن رکھی تھیں جو پیلے دوران…

کرکٹرعظیم رفیق کے باغ میں رفع حاجت کا واقعہ ’نفرت پر مبنی جرم‘

کرکٹرعظیم رفیق کے باغ میں رفع حاجت کا واقعہ ’نفرت پر مبنی جرم‘،تصویر کا ذریعہPARLIAMENT LIVE،تصویر کا کیپشنعظیم رفیق کا کہنا تھا کہ یارکشائر کرکٹ کاؤنٹی کلب نے انھیں خودکشی کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دیا تھا30 دسمبر 2022انگلینڈ میں…

میانمار: آنگ سان سوچی کو مزید سات سال قید کی سزا

میانمار: آنگ سان سوچی کو مزید سات سال قید کی سزا،تصویر کا ذریعہReuters30 دسمبر 2022میانمار کی ایک فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو مزید سات سال قید کی سزا سنائی ہے جس کے بعد ان مجموعی قید کی معیاد 33 ہو گئی ہے۔ 77 سالہ نوبل انعام یافتہ آنگ…

روس یوکرین جنگ: ’پوتن اپنے فوجیوں کی قیادت نہیں بلکہ ان کے پیچھے چھپ رہے ہیں‘

روس یوکرین جنگ: ’پوتن اپنے فوجیوں کی قیادت نہیں بلکہ ان کے پیچھے چھپ رہے ہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Images1 جنوری 2023یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی عوام سے کہا ہے کہ ان کے رہنما پوتن انھیں تباہ کر رہے ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے…

رونالڈو کی سعودی کلب میں شمولیت: ’انھیں ہر دن کے ساڑھے پانچ لاکھ یورو ملیں گے‘

رونالڈو کی سعودی کلب میں شمولیت: ’انھیں ہر دن کے ساڑھے پانچ لاکھ یورو ملیں گے‘،تصویر کا ذریعہAl Nassr،تصویر کا کیپشنرونالڈو اپنی نئی جرسی کے ساتھ31 دسمبر 2022فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر…

یوکرین کا میزائل حملے میں تقریباً 400 روسی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

یوکرین کا میزائل حملے میں تقریباً 400 روسی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰمضمون کی تفصیلمصنف, ایلسا میشمین اور سیم ہینکوکعہدہ, بی بی سی نیوز2 جنوری 2023،تصویر کا ذریعہTELEGRAM: HOREVICA / ZSU STRATCOM،تصویر کا کیپشنبظاہر حملے کے مقام کی یہ فوٹیج