Browsing Category
BBC
زبیدہ بنت جعفر: جب عباسی ملکہ نے لاکھوں دینار کی نہر بنوا کر کہا ’حساب قیامت کے دن پر چھوڑتی ہوں‘
زبیدہ بنت جعفر: جب عباسی ملکہ نے لاکھوں دینار کی نہر بنوا کر کہا ’حساب قیامت کے دن پر چھوڑتی ہوں‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی و محقق، لاہور19 منٹ قبلنام تو ان کا امتہ العزیز تھا مگر دادا ’زبیدہ‘!-->…
پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ
پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسکاٹ لینڈ کی حکمران جماعت سکاٹش نیشنل پارٹی نے پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔37 سالہ حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ…
چین اور روس کے درمیان فاصلے قربتوں میں کیسے بدلے؟
چین اور روس کے درمیان فاصلے قربتوں میں کیسے بدلے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجب ماؤزے تنگ نے پہلی بار سوویت یونین کا دورہ کیا تو جوزف سٹالن نے ان سے ملنے پر رضامندی ظاہر کرنے سے پہلے انھیں ماسکو کے مضافات میں ایک گیسٹ ہاؤس میں…
ترکی زلزلہ: ’ہم اپنے بچوں کو ڈھونڈنا چاہتے ہیں بے شک وہ مرے ہی کیوں نہ ہو‘
ترکی زلزلہ: ’ہم اپنے بچوں کو ڈھونڈنا چاہتے ہیں بے شک وہ مرے ہی کیوں نہ ہو‘،تصویر کا کیپشنعصمت اور سراک کے والدین جو زلزلے میں ہلاک ہو چکے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, فندانور اوزترک اور بیرزا سیمسکعہدہ, بی بی سی نیوز، ترکش6 منٹ قبلترکی اور!-->…
روس کا اپنے ایٹمی ہتھیار بیلاروس میں نصب کرنے کا فیصلہ
روس کا اپنے ایٹمی ہتھیار بیلاروس میں نصب کرنے کا فیصلہ،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس اپنے ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیاروں کو اپنے اتحادی ملک بیلاروس میں نصب کرے گا۔روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدر…
امریکی ریاست مسیسپی میں طوفان: ’میں نے باتھ ٹب میں چھپ کر اپنی جان بچائی‘
امریکی ریاست مسیسپی میں طوفان: ’میں نے باتھ ٹب میں چھپ کر اپنی جان بچائی‘،تصویر کا ذریعہReuters3 گھنٹے قبلامریکہ کی جنوبی ریاستوں مسیسپی اور الاباما میں بگولے (ٹارنیڈو) کی تباہی سے کم از کم 26 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مسیسپی کی حکومت نے ریاست…
یورپی آرٹ کا شاہکار یا پورنوگرافی؟ ’ہم پورا ڈیوڈ اتنی چھوٹی عمر کے بچوں کو نہیں دکھا سکتے‘
یورپی آرٹ کا شاہکار یا پورنوگرافی؟ ’ہم پورا ڈیوڈ اتنی چھوٹی عمر کے بچوں کو نہیں دکھا سکتے‘مضمون کی تفصیلمصنف, انٹوئنیٹ ریڈفورڈعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلایک امریکی سکول کی پرنسپل کو اس وقت مستعفی ہونا پڑا جب ایک طالب علم کے والدین نے!-->…
جیکسن ہائیٹس: نیو یارک کا وہ محلہ جو دنیا کی سب سے متنوع جگہ ہے
جیسکن ہائیٹس: نیو یارک کا وہ محلہ جو دنیا کی سب سے متنوع جگہ ہے،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, سیبسٹیئن موڈک عہدہ, بی بی سی فیچرز5 منٹ قبلنیویارک سٹی کو دیکھنے کے لیے سیّاح عموماً سینٹرل پارک یا ٹائم سکوائر جاتے ہیں، لیکن اس شہر!-->…
جیسکن ہائیٹس: نیو یارک کا وہ محلہ جو دنیا کی سب سے متنوع جگہ ہے
جیسکن ہائیٹس: نیو یارک کا وہ محلہ جو دنیا کی سب سے متنوع جگہ ہے،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, سیبسٹیئن موڈک عہدہ, بی بی سی فیچرز5 منٹ قبلنیویارک سٹی کو دیکھنے کے لیے سیّاح عموماً سینٹرل پارک یا ٹائم سکوائر جاتے ہیں، لیکن اس شہر!-->…
جب مہنگائی سے تنگ ارجنٹینا نے پیسو اور امریکی ڈالر برابر کرنے کا فیصلہ کیا
جب مہنگائی سے تنگ ارجنٹینا نے پیسو اور امریکی ڈالر برابر کرنے کا فیصلہ کیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرنینڈا پال عہدہ, بی بی سی منڈوایک گھنٹہ قبلشدید مہنگائی میں زندگی گزارنا ارجنٹینا کے باشندوں کے لیے کوئی نئی چیز!-->…
فرانسیسی صدر نے انٹرویو کے دوران لگژری گھڑی کیوں اتاری؟
فرانسیسی صدر نے انٹرویو کے دوران لگژری گھڑی کیوں اتاری؟،تصویر کا ذریعہFrance T l vision via EVN46 منٹ قبلفرانس کے صدر ایمانویل میکخواں پنشن پالیسی میں اصلاحات پر ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہے تھے جب انھوں نے اچانک اپنی لگژری گھڑی اتار…
یوکرین جنگ میں لڑائی کے وہ محاذ جو روسی فوج کی نظروں سے کبھی اوجھل نہیں ہوتے
یوکرین جنگ میں لڑائی کے وہ محاذ جو روسی فوج کی نظروں سے کبھی اوجھل نہیں ہوتے،تصویر کا ذریعہBBC / DARREN CONWAY،تصویر کا کیپشنماریا واسیلیونا کہتی ہیں کہ ان کا شوہر اتنا بیمار تھا کہ وہ کسی پناہ گاہ میں نہیں جا سکتا تھا اور روسی بم حملے کے…
’ٹرمپ نے گرفتاری کا جھوٹا دعوی کیا‘: کیا سابق امریکی صدر اپنے خلاف مقدمے کو سیاسی ہتھیار کے طور پر…
’ٹرمپ نے گرفتاری کا جھوٹا دعوی کیا‘: کیا سابق امریکی صدر اپنے خلاف مقدمے کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کرنے والے نیو یارک کے ایک پراسیکیوٹر نے کہا…
شاؤ زی چیو: ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو، جو اپنے بچوں کو یہ ایپ استعمال نہیں کرنے دیتے
شاؤ زی چیو: ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو، جو اپنے بچوں کو یہ ایپ استعمال نہیں کرنے دیتے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنشاؤ شادہ شدہ ہیں اور دو بچوں کے باپ ہیں۔ ان کی اہلیہ، ویویئن کاؤ، بھی ایک انویسٹمینٹ فرم کی چیف ایگزیکٹیو ہیںمضمون…
پاک افغان کرکٹ ’دوستی‘ اور چہ میگوئیاں، سمیع چوہدری کا کالم
پاک افغان کرکٹ ’دوستی‘ اور چہ میگوئیاں، سمیع چوہدری کا کالم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سمیع چوہدریعہدہ, کرکٹ تجزیہ کار8 منٹ قبلسیاسی و سفارتی محاذ کی تُند خُوئی کے بعد اب کرکٹ کے میدان میں بھی پاکستان اور افغانستان مدِ!-->…
’ہپ ہاپ موسیقی نے مجھے اسلام قبول کرنے کی طرف راغب کیا‘
’ہپ ہاپ موسیقی نے مجھے اسلام قبول کرنے کی طرف راغب کیا‘،تصویر کا ذریعہISMAEL LEE SOUTHمضمون کی تفصیلمصنف, ٹم سٹوکس اور کیتھرین مرےعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلآپ کو ضرور ایسے افراد ملے ہوں گے جنھوں نے آپ کو ایسی موسیقی کے بارے میں بتایا!-->…
کیا امریکی حکومت لوگوں کے ٹک ٹاک کے استعمال پر مکمل پابندی لگا سکتی ہے؟
کیا امریکی حکومت لوگوں کے ٹک ٹاک کے استعمال پر مکمل پابندی لگا سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی انفلوئینسر چارلی ڈیمیلیو، جن کے ٹک ٹاک پر 15 کروڑ فالوورز ہیں، چاہیں گی کہ یہ پابندی نہ لگے3 گھنٹے قبلامریکی حکومت ٹک…
تارکین وطن کو اپنانے والے کینیڈا کی آبادی میں پہلی بار ایک سال میں 10 لاکھ لوگوں کا ریکارڈ اضافہ
تارکین وطن کی بڑی تعداد کینیڈا کا انتخاب کیوں کر رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہELOISE ALANNA/BBC،تصویر کا کیپشنپناہ کے متلاشی تارکین وطن سخت سردی کے موسم میں کینیڈا کی سرحد پر پہنچ رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز،!-->…
’پوتن کے باورچی‘ جو ’کرائے کے جنگجوؤں‘ کی فوج کی سربراہی کر رہے ہیں
’پوتن کے باورچی‘ جو ’کرائے کے جنگجوؤں‘ کی فوج کی سربراہی کر رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن ویگنر کے بانی اور ارب پتی یوگینی پریگوزن مضمون کی تفصیلمصنف, وٹالی شیوچینکوعہدہ, بی بی سی مانیٹرنگایک گھنٹہ قبلیوکرین پر روس کے!-->…
ویڈیو, پاکستانی ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں؟دورانیہ, 10,06
پاکستانی ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "پاکستانی ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں؟", دورانیہ 10,0610:06،ویڈیو کیپشنسرکاری ڈیٹا کے مطابق لاکھوں پاکستانی بیرون ملک منتقل ہو رہے ہیں۔پاکستانی ملک کیوں چھوڑ رہے…