جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

تعلیم اور ورک ویزا: بریگزٹ کے باوجود تارکین وطن بڑی تعداد میں برطانیہ کا انتخاب کیوں کر رہے ہیں؟

تعلیم اور ورک ویزا: بریگزٹ کے باوجود تارکین وطن بڑی تعداد میں برطانیہ کا انتخاب کیوں رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images3 منٹ قبلبرطانیہ کے تین وزرائے اعظم اپنے اس وعدے کو پورا نہیں کر سکے کہ وہ تارکین وطن کی آمد کو کم کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون…

فنگر پرنٹس یا چہرے کی شناخت کے مقابلے میں اپنی ہتھیلی کو استعمال کرنے کے 4 فوائد

فنگر پرنٹس یا چہرے کی شناخت کے مقابلے میں اپنی ہتھیلی کو استعمال کرنے کے 4 فوائد،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسکینر کسی شخص کو اس کے ہاتھ میں موجود رگوں کے مخصوص نمونے سے پہچانتے ہیںایک گھنٹہ قبلایمازون نے حال ہی میں فزیکل…

عراق: جب دو آٹسٹک بچوں کی ماں نے سوشل میڈیا ویڈیوز کے ذریعے معاشرتی رویے میں تبدیلی پیدا کی

عراق: جب دو آٹسٹک بچوں کی ماں نے سوشل میڈیا ویڈیوز کے ذریعے معاشرتی رویے میں تبدیلی پیدا کی،تصویر کا ذریعہSHAIMAA ALHASHIMI،تصویر کا کیپشنشیماء الھاشمی اپنے جیسے والدین کے لیے امید کی کرن بننا چاہتی ہے۔ مضمون کی تفصیلمصنف, لمیس…

’قید تنہائی:‘ آدم بیزار نوجوان جو کئی سال اپنے کمرے سے بھی باہر نہیں نکلتے

’قید تنہائی:‘ آدم بیزار نوجوان جو کئی سال اپنے کمرے سے بھی باہر نہیں نکلتے،تصویر کا کیپشنیو سیونگ نے بتایا کہ وہ کالج گئے تھے کیونکہ ان کے والد ایسا چاہتے تھے لیکن ایک ماہ بعد انھوں نے کالج کو خیرآباد کہہ دیاایک گھنٹہ قبلسنہ 2019 میں یو…

مگرمچھ کا جبڑا کھول کر اپنا سر نکالنے والا شخص: ’میں سمجھا کہ شارک نے حملہ کیا ہے‘

مگرمچھ کا جبڑا کھول کر اپنا سر نکالنے والا شخص: ’میں سمجھا کہ شارک نے حملہ کیا ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام ہاؤزڈنعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی2 گھنٹے قبلایک آسٹریلوی شخص کوئنزلینڈ کے ایک خصوصی ریزورٹ میں غوطہ خوری کر

ویڈیو, جب ویران شاپنگ مال بنا بچوں کا ہائی سکولدورانیہ, 2,08

جب ویران شاپنگ مال بنا بچوں کا ہائی سکولاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "ویران شاپنگ مال بنا بچوں کا ہائی سکول", دورانیہ 2,0802:08،ویڈیو کیپشنویران شاپنگ مال بنا بچوں کا ہائی سکولجب ویران شاپنگ مال بنا بچوں کا ہائی…

ووٹنگ کا نیا ریکارڈ۔۔۔ صرف 30 سیکنڈ میں پورے گاؤں نے ووٹ ڈال دیے

ووٹنگ کا نیا ریکارڈ۔۔۔ صرف 30 سیکنڈ میں پورے گاؤں نے ووٹ ڈال دیے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسپین کے بیلٹ پیپر2 گھنٹے قبلآپ نے تیز دوڑنے، تیز ترین تیراکی، فارمولہ ریس وغیرہ کے ریکارڈز کے بارے میں تو سنا ہو گا اور دلچسپی بھی…

لاؤس: ’تاریخ میں سب سے زیادہ بمباری کا شکار ملک‘ جہاں بچوں کو 50 سال بعد بھی باہر کھیلنے کی اجازت…

لاؤس: ’تاریخ میں سب سے زیادہ بمباری کا شکار ملک‘ جہاں بچوں کو 50 سال بعد بھی باہر کھیلنے کی اجازت نہیں،تصویر کا ذریعہMAG/BART VERWEIJایک گھنٹہ قبللاؤس ایک نیوٹرل ملک تھا لیکن ویتنام کی جنگ میں اس ملک میں بہت تباہی ہوئی۔پورشیا سٹریٹن لاوس…

طیب اردوغان ایک بار پھر ترکی کے صدر منتخب: ’یہ سلطنتِ عثمانیہ جیسا ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ہے، مل کر اسے ترکی…

طیب اردوغان ایک بار پھر ترکی کے صدر منتخب: ’یہ سلطنتِ عثمانیہ جیسا ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ہے، مل کر اسے ترکی کی صدی بنائیں گے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلترکی کی سپریم الیکشن کونسل (وائے ایس کے) کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ رجب طیب…

چیٹ جی پی ٹی کے قانون سے متعلق جھوٹے حوالے جنھوں نے ایک وکیل کو پھنسا دیا

چیٹ جی پی ٹی کے قانون سے متعلق جھوٹے حوالے جنھوں نے ایک وکیل کو پھنسا دیا،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرم سٹرونگعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکہ میں نیو یارک کے ایک وکیل کو خود اس وقت عدالت کا سامنا کرنا پڑ گیا جب

انڈیا عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن یا دیگر عالمی طاقتوں کے کھیل میں ایک مہرہ؟

انڈیا عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن یا دیگر عالمی طاقتوں کے کھیل میں ایک مہرہ؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو، نئی دہلی28 مئ 2023، 16:42 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلجاپان، پاپوا نیو گنی اور

امریکہ کو 10 لاکھ الیکٹریشن کیوں درکار ہیں اور کیا خواتین اس ضرورت کو پورا کر سکتی ہیں؟

امریکہ کو 10 لاکھ الیکٹریشن کیوں درکار ہیں اور کیا خواتین اس ضرورت کو پورا کر سکتی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل رینوکعہدہ, بی بی سی فیوچر47 منٹ قبلامریکہ کو اپنے ماحولیاتی مقاصد حاصل کرنے کے لیے 10 لاکھ

ترکی کے انتخابات: صدر اردوغان اور ان کے حریف میں آخری چند گھنٹوں میں سخت مقابلہ

ترکی کے انتخابات: صدر اردوغان اور ان کے حریف میں آخری چند گھنٹوں میں سخت مقابلہ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربی عہدہ, بی بی سی نیوز، انقرہایک گھنٹہ قبلترکی کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل کے آخری

مگرمچھوں نے اپنے ہی پالنے والے 72 سال شخص کا شکار کر لیا

مگرمچھوں نے اپنے ہی پالنے والے 72 سال شخص کا شکار کر لیا،تصویر کا ذریعہDEBALIN ROYایک گھنٹہ قبلشمالی کمبوڈیا میں مگرمچھوں نے اپنے پالنے والے کسان کو ہی اپنا شکار بنا لیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک کسان کو اِن تقریباً 40 رینگنے والے…

عروج آفتاب: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوگارہ کو ’پاکستانی اور اردو گلوکارہ‘ کہلانے پر اعتراض کیوں؟

عروج آفتاب: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوگارہ کو ’پاکستانی اور اردو گلوکارہ‘ کہلانے پر اعتراض کیوں؟،تصویر کا ذریعہAROOJAFTAB/FACEBOOK27 منٹ قبلپاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب جنھوں نے 2022 کے گریمی ایوارڈز میں اپنے گانے ’محبت‘ کے لیے بہترین گلوبل…

ایک کھرب ڈالر مالیت کا وہ پلاٹینیم سکہ جو امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتا ہے

ایک کھرب ڈالر مالیت کا وہ پلاٹینیم سکہ جو امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتا ہے ،تصویر کا ذریعہGetty Images14 منٹ قبلجیسے جیسے ریپبلیکنز اور ڈیموکریٹس کے پاس امریکہ کی قرض لینے کی حد کو بڑھانے کا وقت گزرتا جا رہا ہے ویسے ویسے امریکی حکومت…

جب پُل سے شاہی کشتی پر کوئی چیز گِرا کر ملکہ برطانیہ کے ’قتل کا منصوبہ‘ بنایا گیا

جب پُل سے شاہی کشتی پر کوئی چیز گِرا کر ملکہ برطانیہ کے ’قتل کا منصوبہ‘ بنایا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنملکہ الزبتھ دوم اور رونالڈ ریگن 1983 میں سان فرانسسکو کی ضیافت میںایک گھنٹہ قبلایف بی آئی کی جاری کردہ نئی دستاویزات…

دو مجرموں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دینے والے ’سابق جلاد‘ جو دو مرتبہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے

دو مجرموں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دینے والے ’سابق جلاد‘ جو دو مرتبہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقارمصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق3 گھنٹے قبلسنہ 1870 کے بعد کی چند دہائیوں میں امریکا میں پیسے کی ہوس

وہ شخص جنھیں بی اے کی ڈگری مکمل کرنے میں 54 برس لگے: ’میری بیٹی کہتی ہے کہ اب مجھے ایم اے کرنا…

وہ شخص جنھیں بی اے کی ڈگری مکمل کرنے میں 54 برس لگے: ’میری بیٹی کہتی ہے کہ اب مجھے ایم اے کرنا چاہیے‘،تصویر کا ذریعہUBCمضمون کی تفصیلمصنف, ندین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز، ٹورنٹو21 منٹ قبلکینیڈا میں اپنی پڑھائی شروع کرنے کے لگ بھگ 50 سال بعد

باغ عدن، کربلا اور پہیے کی ایجاد: اس سڑک کا سفر جو آپ کو انسانی تہذیب کی جائے پیدائش تک لے جاتی ہے

باغ عدن، کربلا اور پہیے کی ایجاد: اس سڑک کا سفر جو آپ کو انسانی تہذیب کی جائے پیدائش تک لے جاتی ہے،تصویر کا ذریعہSIMON URWINمضمون کی تفصیلمصنف, سائمن ارونعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلعراق کے وسط میں واقع ایک ایسی سڑک ہے جس پر سفر کرتے