Browsing Category
BBC
کرتار سنگھ: امریکہ پلٹ نوجوان جس نے برطانوی سامراج سے معافی مانگنے کے بجائے موت کو ترجیح دی
کرتار سنگھ: امریکہ پلٹ نوجوان جس نے برطانوی سامراج سے معافی مانگنے کے بجائے موت کو ترجیح دی،تصویر کا ذریعہPublic Domainایک گھنٹہ قبلکرتار سنگھ سرابھا برطانوی راج کے خلاف غدر تحریک کے نمایاں رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ وہ 24 مئی 1896 میں…
غیر ملکی کمپنیاں اربوں ڈالر کا سرمایہ چین سے کیوں نکال رہی ہیں؟
غیر ملکی کمپنیاں اربوں ڈالر کا سرمایہ چین سے کیوں نکال رہی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایپل نے آئی فونز کی پروڈکشن کو کسی حد تک انڈیا میں منتقل کر دیا تھامضمون کی تفصیلمصنف, اینابیل لیانگعہدہ, بی بی سی بزنس رپورٹرایک!-->…
حماس کے ’دھڑکتے ہوئے دل‘ میں سرنگوں کی متلاشی اسرائیلی فوج: بی بی سی نے اسرائیلی فوج کے ہمراہ الشفا…
حماس کے ’دھڑکتے ہوئے دل‘ میں سرنگوں کی متلاشی اسرائیلی فوج: بی بی سی نے اسرائیلی فوج کے ہمراہ الشفا ہسپتال میں کیا دیکھا؟،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوج نے بی بی سی کی ٹیم کو الشفا ہسپتال کے کچھ حصوں تک جانے کی اجازت تو دی مگر وہاں موجود…
برطانوی خاتون جن کی لاش کی شناخت قتل کے 31 سال بعد ایک ٹیٹو کی مدد سے ممکن ہوئی
ریٹا رابرٹس جن کی لاش قتل کے 31 سال بعد ’آپریشن آئیڈینٹیفائی می‘ کے ذریعے شناخت ہوئی ،تصویر کا ذریعہINTERPOLمضمون کی تفصیلمصنف, ایلس کڈیعہدہ, بی بی سی نیوز 13 منٹ قبل’ہماری بہت ہی محبت کرنے والی، پیاری اور خوش مزاج بہن کو بے دردی سے ہم سے!-->…
امریکہ اور چین کے صدور کی ’خوشگوار‘ ملاقات: ’فوجی سطح پر رابطے بحال کرنے پر اتفاق‘
امریکہ اور چین کے صدور کی ’خوشگوار‘ ملاقات: ’فوجی سطح پر رابطے بحال کرنے پر اتفاق‘،تصویر کا ذریعہReuters42 منٹ قبلامریکی صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ نے دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے فوجی سطح پر رابطوں کی بحالی کا…
ویڈیو, غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو دنیا کیسے روک سکتی ہے؟دورانیہ, 6,48
غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو دنیا کیسے روک سکتی ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ میں بچوں کی ہلاتوں کا کون ذمہ دار ہے؟", دورانیہ 6,4806:48،ویڈیو کیپشنغزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو روکنا کس کی ذمہ داری تھی؟غزہ میں…
تقریروں تک محدود اور عملی اقدامات سے خالی: ریاض میں ہونے والے عرب اور مسلم رہنماؤں کے سربراہی اجلاس…
تقریروں تک محدود اور عملی اقدامات سے خالی: ریاض میں ہونے والے عرب اور مسلم رہنماؤں کے سربراہی اجلاس سے کیا حاصل ہوا؟،تصویر کا ذریعہREUTERS،تصویر کا کیپشن’اس سربراہی کانفرنس میں چند ایسے ’غیرمتوقع‘ شرکا بھی اکٹھے ہوئے جو ایک جگہ کم ہی نظر…
اسرائیلی فوج حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی لاشوں کی تلاش میں شکاری پرندوں کا کیسے…
اسرائیلی فوج حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی لاشوں کی تلاش میں شکاری پرندوں کا کیسے استعمال کر رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہRSPBمضمون کی تفصیلمصنف, فل میکاس لینڈ عہدہ, بی بی سی نیوز 16 منٹ قبلایک ماہر ماحولیات اسرائیلی فوج کو ان مقامات!-->…
غلط شائع ہونے والا ایک نادر امریکی ڈاک ٹکٹ جو ریکارڈ 20 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا
غلط شائع ہونے والا ایک نادر امریکی ڈاک ٹکٹ جو ریکارڈ 20 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا،تصویر کا ذریعہSIEGEL AUCTIONS،تصویر کا کیپشنسیگل آکشنز کے صدر سکاٹ ٹریپل اس ٹکٹ کے ساتھ جو ایک بار سمپسنز کے ایک ایپی سوڈ میں دکھایا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف,…
غزہ کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف اور جنگ بندی کا امکان کم کیوں ہے؟
غزہ کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف اور جنگ بندی کا امکان کم کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہISRAEL DEFENSE FORCESمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوینعہدہ, بین الاقوامی مدیر، بی بی سی24 منٹ قبلغزہ کی پٹی میں چھڑنے والی حالیہ جنگ اگر ماضی کی جنگوں جیسی!-->…
آخری اوور میں صرف پانچ رنز کی ضرورت لیکن مخالف ٹیم نے چھ گیندوں پر چھ وکٹیں لے کر میچ جیت لیا
آخری اوور میں صرف پانچ رنز کی ضرورت لیکن مخالف ٹیم نے چھ گیندوں پر چھ وکٹیں لے کر میچ جیت لیا ،تصویر کا ذریعہGetty Images3 گھنٹے قبلکرکٹ کی دنیا میں انہونیاں ہونا کوئی نئی بات نہیں اور ایسی ہی ایک انہونی آسٹریلیا کے کلب کرکٹ کے ایک میچ میں…
غزہ اسرائیل جنگ: فلسطین کی حمایت کے لیے سوشل میڈیا پر تربوز کا استعمال کیوں کیا جا رہا ہے؟
غزہ اسرائیل جنگ: فلسطین کی حمایت کے لیے سوشل میڈیا پر تربوز کا استعمال کیوں کیا جا رہا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاگر آپ سوشل میڈیا کا بلا ناغہ استعمال کرتے ہیں تو آپ کی نظر سے بھی تربوز کی ایموجیز اور تصویریں ضرور گزری…
لبنان، اسرائیل سرحد پر کشیدگی: حزب اللہ، اسرائیل تصادم کی صورت میں کیا ہو گا؟
لبنان، اسرائیل سرحد پر کشیدگی: حزب اللہ، اسرائیل تصادم کی صورت میں کیا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاسرائیلی کی فوجی اور ریسکیو سروسز کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے سے اسرائیل کی حدود میں داغے گئے ٹینک شکن میزائلوں کے تازہ…
حماس کو اپنے 50 ہزار ملازمین اور اپنے خرچ کے لیے فنڈز کہاں سے ملتے ہیں؟
حماس کو اپنے 50 ہزار ملازمین اور اپنے خرچ کے لیے فنڈز کہاں سے ملتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحماس نے سات اکتوبر کو اسرائیل پر تاریخی حملہ کیامضمون کی تفصیلمصنف, علی رمضانیانعہدہ, نام نگار معاشیات امورایک گھنٹہ قبلمشرق!-->…
شی بائیڈن ملاقات: دو عالمی طاقتوں کے سربراہان کی ملاقات سے کیا امید لگائی جا سکتی ہے؟
شی بائیڈن ملاقات: دو عالمی طاقتوں کے سربراہان کی ملاقات سے کیا امید لگائی جا سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, باربرا پلیٹ اشرعہدہ, نامہ نگار برائے امریکہ وزارتِ خارجہ11 منٹ قبلدو سینیئر امریکی اہلکاروں نے کہا ہے کہ اگلے!-->…
کیا روس نے واقعی پاکستان سے ہیلی کاپٹروں کے انجن واپس مانگے ہیں؟
کیا روس نے واقعی پاکستان سے ہیلی کاپٹروں کے انجن واپس مانگے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلدنیا کو بڑے پیمانے پر ہتھیار اور اسلحہ فروخت کرنے والے ملک روس نے شاید کبھی سوچا نہ ہوگا کہ اسے کسی دن خود ہتھیاروں کی کمی کا سامنا ہو…
اسلامی تعاون تنظیم کے تاریخی اجلاس میں اسرائیل کیخلاف کسی عملی اقدام پر اتفاق کیوں نہیں ہو سکا؟
اسلامی تعاون تنظیم کے تاریخی اجلاس میں اسرائیل کیخلاف کسی عملی اقدام پر اتفاق کیوں نہیں ہو سکا؟ ،تصویر کا ذریعہOICمضمون کی تفصیلمصنف, کیوان حسینیعہدہ, بی بی سی فارسیایک گھنٹہ قبلسعودی عرب کے شہر ریاض میں غزہ کے حوالے سے منعقد ہونے والے!-->…
’اس تصویر میں زیادہ تر بچے اب زندہ نہیں ہیں‘: غزہ پر حملوں میں ایک ہی خاندان کے بہت سے لوگ کیوں مارے…
’اس تصویر میں زیادہ تر بچے اب زندہ نہیں ہیں‘: غزہ پر حملوں میں ایک ہی خاندان کے بہت سے لوگ کیوں مارے جا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہAHMED AL-NAOUQ،تصویر کا کیپشناحمد النوق نے یہ سیلفی چار سال پہلے لی تھی، تصویر میں زیادہ تر بچے اب اس دنیا میں…
جب اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے روسی لڑاکا طیارہ مگ-21 چرایا
جب اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے روسی لڑاکا طیارہ مگ-21 چرایا،تصویر کا ذریعہJEWISH VIRTUAL LIBRARYمضمون کی تفصیلمصنف, ریحان فضلعہدہ, بی بی سی نامہ نگار 2 گھنٹے قبلجب میر امیت 25 مارچ سنہ 1963 کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ مقرر!-->…
پیدائش کے فوراً بعد سمگل کیے جانے والے بچے نے 40 برس بعد اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈ نکالا؟
پیدائش کے فوراً بعد سمگل کیے جانے والے بچے نے 40 برس بعد اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈ نکالا؟ایک گھنٹہ قبلاس سنیچر کی دوپہر کو آسمان پر بادل تھے۔ ایڈلینا ایک بینچ پر بیٹھی ہوئی تھیں اور اپنے ہاتھ بھینچ رہی تھیں۔ وہ بظاہر گھبرائی ہوئی لگ رہی…