ضمانت کے بعد اسد قیصر ایک اور مقدمے میں گرفتار
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مردان پولیس نے اسد قیصر کو سینٹرل جیل مردان سے حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کے کیخلاف تھانا سٹی…