غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملے دہشت گردی ہے، پوپ فرانسس
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں دو مسیحی خواتین کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ سے…