اسرائیل کی حماس کو طویل مدتی جنگ بندی کی پیشکش
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فلسطینی رہنماؤں کی رہائی اور طویل مدتی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یرغمال بنائے گئے 30 سے 40…