ادارے، حکومت، الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں: حافظ حمد اللّٰہ
جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ریاستی ادارے، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ مولانا…