Author
urdunews
غزہ پر اسرائیلی بمباری نسل کشی کے سوا کچھ نہیں، عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل
دی ہیگ:عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کی طرف سے اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا۔
جنوبی افریقا کے پروفیسر جان ڈوگارڈ کی زیر قیادت قانون دانوں کا پینل کیس کی…