Author
urdunews
مہینوں بعد اسپیس کرافٹ کا زمین کے ساتھ رابطہ بحال
واشنگٹن: متعدد مہینوں بعد نظامِ شمسی کے کنارے پر تیرتے اسپیس کرافٹ کا زمین کے ساتھ بالآخر رابطہ بحال ہوگیا۔
ناسا نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اسپیس کرافٹ کی واپس بحالی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ادارے کا وائجر 1…