جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں

برلن: سائنس دانوں نے ایک ایسی بڑی بائیونک مکھی بنائی ہے جو جُھنڈ کے ساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جرمنی کی آٹو میشن کمپنی فیسٹو کے بائیونک لرننگ نیٹورک سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کی جانب سے بنائی گئی یہ مکھی 22 سینٹی میٹر لمبی اور…