Monthly Archives
March 2024
امریکا کا ہائپر سونک بمبار طیارہ بنانے کا منصوبہ
امریکا اپنے فضائی بیڑے میں ایک ایسا ہائپر سونک بمبار طیارہ شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو 11265 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔
33 کروڑ 43 لاکھ ڈالرز لاگت کے ’پروجیکٹ میہیم‘ نامی منصوبے کا مقصد ایک…