بلوچستان میں کہیں بارش تو کہیں برف باری کا امکان
محکمہ موسمیات نے آج بلوچستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک، موٹروے…