انتخابی نشانات کی تفصیل ریٹرننگ افسران کو ارسال، پی ٹی آئی کا نشان شامل نہیں
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی تفصیل ریٹرننگ افسران کو بھجوا دی۔ تحریک انصاف کا انتخابی نشان ریٹرننگ افسران کو نہیں بھجوایا گیا۔الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ریٹرننگ افسران کو مراسلہ جاری کیا ہے۔ الیکشن…