جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

December 2023

زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار زلفی بخاری اور  اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے این اے 50 اٹک جبکہ اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جوکہ مسترد ہوگئے…

9 مئی کو جلوس میرے گھر پر حملے کے لیے بھیجا گیا، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جلوس میرے گھر پر حملے کے لیے بھیجا گیا، جلوس کی قیادت کون لوگ کر رہے تھے؟اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ میرے خلاف پی ٹی آئی کابینہ سے آئین کے آرٹیکل 6 کی کارروائی شروع کروائی…

ن لیگ نے بلوچستان سے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

مسلم لیگ ن نے بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 39 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ 262 سے نواب سلمان خان خلجی، این اے…

زمین کی جانب آتے سیارچوں سے بچنے کا منصوبہ

کیلیفورنیا: گزشتہ برس ناسا نے زمین کی جانب آنے والے سیارچوں کا راستہ بدلنے کے لیے ڈارٹ نامی اسپیس کرافٹ کا ایک تجربہ کیا تھا، لیکن سائنس دان اس منصوبے کے متبادل کے طور پر نیوکلیئر بم پر مشتمل ایک اور منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔ کیلیفورنیا…

مکڑی نے برطانوی خاتون کے کان میں جالا بنا دیا

یہ تو عام بات ہے کہ مکڑیاں اکثر غیرآباد کونوں کھدروں میں جالا بُنتی ہے لیکن برطانیہ میں ناقابل یقین طور پر عجیب و غریب واقعہ پیش آیا کہ مکڑی نے خاتون کے کان میں ہی اپنا مسکن تیار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لُوسی وائلڈ نامی…

یوکرین جنگ کیخلاف اشعار پڑھنے پر روسی شاعروں کو قید کی سزا

روسی شاعروں کو یوکرین جنگ کے خلاف اشعار پڑھنے پر طویل عمر قید کی سزا سنادی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو کی ایک عدالت نے دو روسی مردوں کو گزشتہ سال یوکرین میں جنگ کے خلاف اشعار پڑھنے کے جرم میں سزا سنائی.رپورٹس کے…

کراچی کا فضائی معیار بدستور خراب

کراچی کا فضائی معیار آج صبح کے اوقات میں بدستور خراب ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی دسویں نمبر پر ہے، جہاں فضائی معیار 180پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی دارالحکومت…

پیپلز پارٹی اور اے این پی کو ہمارے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے ترجمان معظم بٹ ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی کو ہمارے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے۔ایک بیان میں معظم بٹ ایڈووکیٹ نے کہا کہ جس ایجنڈے پر پیپلز پارٹی اور اے این پی بات کر رہی ہے وہی ایجنڈا ہمارا بھی ہے۔انہوں نے…

کشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد برطانیہ میں انتقال کر گئے

کشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد شال 77 برس کی عمر میں برطانیہ میں انتقال کر گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نذیر احمد گزشتہ 2 ماہ سے لندن کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے، وہ گردوں اور سانس کی بیماری میں مبتلا تھے۔کے ایم ایس کے مطابق پروفیسر…

چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈرز اور نوٹیفکیشن…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈر،نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیئے گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور دیگر کی ایم پی او کے تحت نظربندی کے خلاف…

’میں اپنا چہرہ ڈھانپے بغیر مرنا چاہتا ہوں۔۔۔‘: جب صدام حسین ہاتھ میں قرآن اٹھائے پھانسی گھاٹ کی جانب…

’میں اپنا چہرہ ڈھانپے بغیر مرنا چاہتا ہوں۔۔۔‘: جب صدام حسین ہاتھ میں قرآن اٹھائے پھانسی گھاٹ کی جانب بڑھے،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنصدام حسین کو سزائے موت دیے جانے کے وقت اور مقام کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف, ثنا…

شوکت خانم کو فنڈز جمع کرنے کی اجازت دی جائے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ شوکت خانم کینسر اسپتال عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے، اس کے فنڈز جمع کرنے کے اجازت نامے کی منسوخی کے فیصلے کو واپس لیا جائے۔صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شوکت خانم اسپتال کینسر کے غریب مریضوں کو جدید علاج…

لاہور، گھر میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے چوہنگ میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ایدھی ذرائع کے مطابق چوہنگ کے علاقہ شاداب کالونی کے ایک گھر میں اچانک آگ لگ گئی۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ…

کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی، شہباز شریف اور بلاول کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے فیصلے بھی آج متوقع ہیں۔ این اے 89 میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی پر خرم روکھڑی…

اگر شریک حیات آپکی خوشیوں میں خوش نہ ہو تو ایسے رشتے کو ختم کردیں: ریحام خان

سابق چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کا شریک حیات آپ کی خوشیوں میں خوش نہ ہو تو ایسے رشتے کو ختم کردیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ریحام خان نے اپنی اور اپنے تیسرے…

موسم سرما میں بڑھتے کولیسٹرول پر کیسے قابو پائیں؟

موسم سرما میں بیشتر افراد سستی کا شکار ہوجاتے ہیں اور گھر پر چھٹیاں گزار کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔اکثر افراد سردی کی شدت سے بچنے کے لیے دن بھر کمبل اوڑھے چائے کافی کا استعمال کرتے رہتے ہیں جو تیزابیت اور مختلف نظام ہاضمہ کے مسائل کا سبب…

مکڑی نے برطانوی خاتون کے کان میں کا جالا بن دیا

یہ تو عام بات ہے کہ مکڑیاں اکثر غیرآباد کونوں کھدروں میں جالا بنتی ہے لیکن برطانیہ میں ناقابل یقین طور پر عجیب و غریب واقعہ پیش آیا کہ مکڑی نے خاتون کے کان میں ہی اپنا مسکن تیار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لُوسی وائلڈ نامی خاتون…

یو این کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد کی حمایت میں سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے ووٹ دیا، چین اور روس رائے شماری کے وقت اجلاس سے غیر حاضر رہے۔افغانستان کیلئے یو این کے…

عبد اللہ کادوانی کا ‘تیرے بن’ کی پہلی سالگرہ پر شائقین کے لیے تحفہ

جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈراما سیریل 'تیرے بن' کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پروڈیوسر عبد اللہ کادوانی نے شائقین کو 'تیرے بن 2 '  کا تحفہ دے دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ڈرامہ سیریل تیرے بن کے ہدایت کار اور پروڈیوسر…

ارجنٹینا نے برکس تنظیم کا حصہ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

ارجنٹینا کے نئے صدر جیویر میلی نے برکس تنظیم کا حصہ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ارجنٹینا کے صدر کا کہنا ہے کہ روس اور چین کے برعکس امریکا کا اتحادی بننا چاہتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق 22 دسمبر کو لکھے گئے خط میں جو کہ گزشتہ روز جاری کیا گیا،…