جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

December 2023

یو اے ای میں پاکستانی کی ڈیڑھ کروڑ درہم کی لاٹری نکل آئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)  میں ایک پاکستانی کی ڈیڑھ کروڑ درہم کی لاٹری لگ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق  پاکستانی شہری محمد انعام نے صرف 15 درہم کا ٹکٹ خریدا تھا جس کی بنیاد پر انہوں نے ایک کروڑ 50 لاکھ درہم جیت لیے ہیں۔یاد رہے کہ یو اے ای…

یوکرین کی روس کیخلاف جوابی کارروائی، بیلگورود میں حملہ، 14 افراد ہلاک

یوکرین میں روسی حملے کے بعد یوکرین نے روس کے سرحدی علاقے بلگورود میں فضائی حملہ کر دیا۔ یوکرین کے فضائی حملے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔روسی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ حملے میں 108 افراد زخمی بھی ہوئے۔کریملن کا…

کسٹمز نے ٹیکس اہداف سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کردیا

محکمہ کسٹمز نے ٹیکس اہداف مکمل کرنے کےلیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔کسٹمز اعلامیے کے مطابق ٹیکس اہداف اور ریکوری 31 دسمبر کی رات 10 بجے تک جاری کی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق کسٹمز افسران نئی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں،…

لندن: حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ ادا، کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں…

معروف کشمیری حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ لندن کے مضافاتی قصبے ہونسلو کی جامع مسجد میں ادا کردی گئی۔برطانیہ میں مقیم کشمیری اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔کشمیر کونسل یورپ کل برسلز میں اپنے…

پوری دنیا میں آنے والا وقت امت مسلمہ کا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پوری دنیا میں آنے والا وقت امت مسلمہ کا ہے۔کراچی میں یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان عالم اسلام کی تحریکوں کا گھر ہے۔انہوں نے کہا کہ اندرونی حالات کی وجہ سے…

کراچی پریس کلب انتخابات، دی ڈیموکریٹس پینل کا 14ویں مرتبہ کلین سوئپ

کراچی پریس کلب (کے پی سی) کے سالانہ الیکشن میں دی ڈیموکریٹس پینل نے 14ویں مرتبہ کلین سوئپ کرلیا۔پریس کلب میں ہونے والے انتخابات میں مجموعی طور پر 979 ووٹ کاسٹ ہوئے، جن میں صدر کے کامیاب امیدوار سعید سربازی نے 845 جبکہ دوسرے نمبر پر رہنے…

این اے 53: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 پر سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔این اے 53 پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے غلام سرور خان کے کاغذات نامزدگی  بھی منظور کرلیے گئے۔قومی اسمبلی کے حلقے…

خیبر پختونخوا: موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی

خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔محکمہ تعلیم کے مراسلے کے مطابق سرد موسم کے باعث 7 جنوری تک تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ چھٹیوں میں توسیع اساتذہ کی الیکشن ٹریننگ اور سرد…

غزہ میں حماس نے میجر سمیت کئی اسرائیلی فوجی مار دیے، متعدد ٹینک بھی تباہ

غزہ میں حماس نے شدید جھڑپوں کے دوران کئی اسرائیلی فوجی مار دیے، جبکہ متعدد اسرائیلی ٹینک اور بکتربند گاڑیاں تباہ کر دیں۔اسرائیلی فوج نے میجر سمیت دو فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔اسرائیلی فوج کے غزہ کے رہائشی علاقوں پر حملے جاری ہیں،…

حنا پرویز بٹ نے شیخوپورہ میں ن لیگ کے جلسے کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پارٹی جلسے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردی۔مسلم لیگ ن نے اپنی انتخابی مہم شروع کرنے کے بعد شیخوپورہ میں جلسہ کیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  9 مئی کا واقعہ…

بلے کا انتخابی نشان : الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی

پشاور : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات معطلی اور انتخابی نشان سے متعلق ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی درخواست…

عام انتخابات 2024ء: عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت اور کئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی…

لاہور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی کی سینئر قیادت اور کئی دیگر امیدواروں کے انتخابات 2024ء کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق الیکشن…

ریاستی مشینری ہمارے خلاف متحرک ہے، گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ریاستی مشینری پوری شدت سے ان کی جماعت کے خلاف متحرک ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی امیدواروں اور ان کے تجویز و تائید کنندگان کو ڈرا دھمکا کر اور…

ڈیوس کپ کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان آمد کا گرین سنگل ملنے کا امکان

بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان میں ڈیوس کپ کھیلنے کےلیے گرین سگنل ملنے کا امکان ہے۔ذرائع آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن (اے آئی ٹی اے) کے مطابق پاکستان میں ڈیوس کپ کھیلنے کےلیے بھارتی وزارت کھیل چند دنوں تک ایسوسی ایشن کو تحریری اجازت دے دیں…

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں۔ تعطیلات یکم جنوری کو ختم ہو رہی تھیں۔پنجاب حکومت نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری تک بڑھا دیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکول…

این اے 121 میں ٹکٹ کی تقسیم: ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس کی اندرونی کہانی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 121 میں ٹکٹ کی تقسیم کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما روحیل اصغر اور ایاز صادق این اے 121 سے الیکشن لڑنے…

مریم نواز کے این اے 119 اور پی پی 80 سے کاغذات نامزدگی منظور

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 80 سرگودھا سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ قومی اسمبلی کے حلقے   این اے 120 سے بھی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے…

پی ٹی آئی کے 54 رہنماؤں، امیدواروں کی الیکشن کمیشن میں درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 54 رہنماؤں اور امیدواروں نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی۔درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، 17 ڈپٹی ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز)، نیشنل ڈیٹابیس ریگولیٹری اتھارٹی (نادرا)، پاکستان الیکٹرانک میڈیا…

این اے 127 لاہور: بلاول کے کاغذات منظور، اعجاز چوہدری کے مسترد

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 لاہور سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  امیدوار اعجاز چوہدری کے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے…