یمن، ایران، عراق، ترکیہ اور اردن سمیت دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے مظاہرے
دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ یمن کے ساتھ ایران، عراق ترکیہ اور اردن سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں…