انتخابات نگراں حکومت نہیں، الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کرانا نگراں حکومت نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسمبلی تحلیل کے…