چیئرمین تحریک انصاف کے ساتھ سی کلاس والا سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟ وکیل علی اعجاز
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل علی اعجاز بُٹر نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کے ساتھ سی کلاس والا سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وکیل علی اعجاز نے کہا کہ ماضی میں دیگر سیاستدانوں کو…