پاک بحریہ کا ایک اور سنگ میل، ملک میں تیار دوسرا ملجم کلاس کورویٹ کل لانچ کیا جائے گا
پاک بحریہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، پاکستان میں تیار دوسرا ملجم کلاس کورویٹ پی این ایس طارق کل لانچ کیا جائے گا۔4 طغرل کلاس فریگیٹس کی شمولیت کے بعد ملجم کلاس کورویٹس کی شمولیت کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی این ایس…