اسدالدین اویسی نے ہریانا فسادات کا ذمہ دار بی جے پی کو قرار دے دیا
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کےصدر اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ ہریانا کے ضلع نوہ میں فسادات کی ذمہ دار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ریاستی حکومت ہے۔ ریاست ہریانا کے حالیہ فسادات پر گفتگو کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے مزید کہا کہ ہندو…