حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا،عوام پریشان
اسلام آباد:حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 19.95 روپے تک کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ رات…
منگل 27؍محرم الحرام 1445ھ 15؍اگست 2023ء