اسٹار فٹبالر میسی کے شاندار گول کے چرچے، مداح بھی جھوم اٹھے
اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے شاندار گول کے چرچے ہونے لگے، امریکی کلب اورلینڈو سٹی کے خلاف میسی کے ساتویں منٹ کے گول پر ان کے مداح جھوم اٹھے، میسی نے آج انٹر میامی کیلئے اپنا چوتھا گول اسکور کیا۔دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی ارجنٹینا کے…