نگراں وزیراعظم کیلئے نام شارٹ لسٹ ہوگئے، حفیظ شیخ کا نام بھی شامل
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کےلیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ اور سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کا نام بھی شامل ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر…