پیر 3؍صفر المظفر 1445ھ21؍اگست 2023ء

Monthly Archives

اگست 2023

ایپل کا نیا آئی او ایس 17 کن آئی فون صارفین کے لیے کار آمد نہیں ہوگا؟

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ستمبر کے مہینے میں اپنا نیا آئی او ایس 17 متعارف کرانے کی تیاریاں کر رہی ہے جو آئی فون کے لیے نئے فیچرز سے بھرپور ہوگا، لیکن یہ اپ ڈیٹ آئی فون کی پُرانی ڈیوائسز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کار…

پاکستانی نژاد کینیڈین کونسلر عاصمہ ملک ٹورنٹو کی پہلی مسلم ڈپٹی مئیر منتخب

پاکستانی نژاد کینیڈین کونسلر عاصمہ ملک ٹورنٹو کی پہلی مسلم ڈپٹی مئیر بن گئیں۔ سٹی آف ٹورنٹو کی نئی میئر اولیویا چاؤ نے ان کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کیا۔ عاصمہ ملک گزشتہ برس سٹی الیکشن میں وارڈ 10 سے کونسلر کا الیکشن جیتی تھیں اور وہ حجاب…

بھارتی کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیا

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیا۔ایشیا کپ کے حوالے سے روہت شرما نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں کوالٹی ٹیموں کا سامنا کرنا ہے، ہم جیتنا چاہتے ہیں لیکن کئی سوال حل طلب ہیں۔روہت شرما نے کہا کہ ایشیا کپ میں…

نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کی ملاقات آج ہوگی

نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ملاقات آج شام کو ہوگی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں نگراں سیٹ اپ کی تشکیل پر غور ہوگا اور سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی جائے گی۔علاوہ ازیں وزیراعظم…

کراچی میں 16 تا 23 اگست کو گیس کی شدید قلت کا خدشہ

کراچی میں 16 تا 23 اگست کو گیس کی شدید قلت کا خدشہ ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث کل سے 15 اگست تک شہر کو گیس سپلائی متاثر ہوگی۔گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت ہوگی۔شہر میں 12 تا 27 اگست کنڑ…

جنوبی افریقا کیخلاف وائٹ بال کرکٹ سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جو آئندہ ماہ جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز میں حصہ لے…

شاہنواز دھانی کا غصہ ٹھنڈا ہوگیا، یو ٹرن لے لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے باز پرسی کے فیصلے کے بعد شاہنواز دھانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پیغامات ڈیلیٹ کردیے۔شاہنواز دھانی نے ایشیا کپ اور افغانستان سیریز میں سلیکٹ نہ ہونے پر صحافیوں اور پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔سوشل…

انتخابات نگراں حکومت نہیں، الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کرانا نگراں حکومت نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسمبلی تحلیل کے…

کے پی، نگران کابینہ ارکان کے استعفوں کی اندرونی کہانی

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان سے کابینہ ارکان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے وزراء کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی وابستگی رکھنے والوں کو ہٹانے کا کہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ…

ایشیا کپ، ٹکٹس کی پالیسی کا اعلان جلد متوقع

ایشیا کپ کے لیے ایک سے دو روز میں ٹکٹس کی پالیسی کا اعلان کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اے سی سی کی جانب سے ایشیا کپ کے ٹکٹس ہفتے سے فروخت کے لیے پیش کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کی ٹکٹس…

نواز شریف ڈیڑھ ماہ بعد واپس لندن پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ باہر رہنے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔ نواز شریف نے امارات اور سعودی عرب میں ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزارا، تین یورپی ملکوں کا بھی دورہ کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں…

امریکا: ہوائی کےجنگلات کی آگ سے 53 افراد ہلاک

امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد 53 ہوگئی۔ زرائع کے مطابق آگ سے سیکڑوں مکانات اور عمارتیں مکمل جل گئیں، طوفانی ہواؤں کی وجہ سے آگ بجھانے میں شدید مشکلات کے سبب تباہی نہ روکی جاسکی۔جنگلات میں لگی آگ سے…

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج پھر ہوگی

نگراں وزیراعظم چُننےکا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج دوسری بیٹھک ہوگی۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے پیش تین ناموں میں شامل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔دونوں…

ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کو رہا کردیا

ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کو رہا کردیا، رہا کیے گئے امریکی شہری ابھی گھروں پر نظربند ہیں۔امریکی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لیے بات چیت جاری ہے، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ 5 امریکیوں کی رہائی کے معاہدے کا ایران پر عائد…

اٹلی: ایک سینڈوچ دو حصوں میں کٹوانے کیلئے سیاح کو جرمانہ بھرنا پڑگیا

ایک برطانوی سیاح اس وقت حیران و پریشان رہ گیا جب اسے ایک ریسٹورنٹ میں سینڈوچ کو دو ٹکڑوں میں کٹوانے کے بھی پیسے ادا کرنا پڑے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق سیاح کے ساتھ یہ واقعہ اٹلی کے ریسٹورنٹ میں پیش آیا جہاں اس نے سبزی والا سینڈوچ…

اٹلی: ایک سینڈوچ دو حصوں میں کٹوانے کیلئے سیاح کو جرمانہ بھرنا پڑگیا

ایک برطانوی سیاح اس وقت حیران و پریشان رہ گیا جب اسے ایک ریسٹورنٹ میں سینڈوچ کو دو ٹکڑوں میں کٹوانے کے بھی پیسے ادا کرنا پڑے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق سیاح کے ساتھ یہ واقعہ اٹلی کے ریسٹورنٹ میں پیش آیا جہاں اس نے سبزی والا سینڈوچ…

صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 (1)کے تحت کی۔قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی۔اس…

13 جماعتی مخلوط حکومت کے دور پر ایک نظر

13 جماعتی مخلوط حکومت ختم ہوگئی، اس حکومت کے عرصے پر نظر ڈالی جائے تو اس دور حکومت میں پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیاب رہا، جبکہ مہنگائی نے نئے ریکارڈ قائم کیے۔ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت کو وفاق سے…

اطلاع کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں، راناثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز سے متعلق کہنا ہے کہ اس اطلاع کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بظاہر یہ کام بہت شرانگیز ہے۔انہوں نے کہا کہ…