سوئٹزرلینڈ: 1986 میں لاپتہ کوہ پیما کی لاش گلیشیئر پگھلنے کے بعد برآمد
سوئٹزرلینڈ کے بلند و بالا پہاڑوں میں مہم جوئی کےلیے جانے والے کوہ پیما کی لاش 37 سال بعد گلیشیئر پگھلنے کے باعث مل گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہائیکنگ کےلیے گئے کچھ کوہ پیماؤں نے 12 جولائی کو تھیوڈل گلیشیئر پر کچھ غیر…