پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی اجتماعی مفادات کا تحفظ کرینگے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے عسکری تعلقات اجتماعی مفادات کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے۔
چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے قیام کی 96 ویں سالگرھ جی…