اٹارنی جنرل سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے قبل عدالت کو آگاہ کریں گے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے قبل عدالت کو آگاہ کریں گے۔
عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی 3 اگست کی…