پیر14؍ذوالحجہ 1444ھ3؍جولائی 2023ء

Monthly Archives

جولائی 2023

آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز 10 تا 13 جولائی ڈربن میں ہونگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز 10 سے 13 جولائی تک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی میٹنگز جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں ہوں گی  جس میں اہم امور زیرِ بحث آئیں گے جبکہ اس دوران سالانہ رپورٹ اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر بھی بات ہو…

ایپل کے شیئرز میں تاریخی اضافہ

دنیا کی نامور کمپنی ایپل انکارپوریشن نے کاروباری دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے شیئرز جمعے کو پہلی بار مارکیٹ میں 3 ٹریلین ڈالرز سے اوپر کی قدر کے ساتھ بند ہوئے۔اس سے قبل کمپنی نے جنوری 2022ء…

نگراں وزیرِ اعلیٰ کی عید پر پنجاب میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیم کو مبارکباد

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عید کے تینوں روز پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبائی وزراء، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، سالڈ ویسٹ کمپنیوں اور لوکل گورنمنٹ کی…

بلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان کار ریلی

بلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان کار ریلی کا اہتمام معروف سیاحتی مقام اٹومیئم اسکوائر پر کیا گیا۔ اس کار ریلی کا اہتمام ای یو پاک بلجیئم فیڈریشن کے صدر چوہدری زاہد رضا بھدر نے کمیونٹی رہنما سردار صدیق خان اور ہم ہیں…

گوجرہ کے تھانے میں زیرِ حراست ملزم ہلاک

پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے تھانہ سٹی میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے احمد آباد ٹاؤن کے نوجوان کو پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیا تھا۔متوفی کے والد کا کہنا ہے کہ پولیس نے بیٹے کی لاش پوسٹ…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر ویسٹ انڈیز ٹیم کو سخت تنقید کا سامنا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہوتے ہی مقامی اور سابق کرکٹرز نے توپوں کا رخ بورڈ کی طرف کر لیا۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ نے کہا ہے کہ یہ وہ کم ترین جگہ ہے جہاں آپ جا سکتے ہیں، یہ چیز عرصہ دراز سے ہماری…

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی،واقعے کیخلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہو گا

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہو گا۔او آئی سی نے متعلقہ حکومتوں پر زور دیا ہے کہ قرآنِ کریم اور دیگر اسلامی اقدار، علامتوں اور مقدسات کی بے حرمتی جیسے گھناؤنے واقعات کی…

ایف آئی اے کی کارروائی، مسقط سے ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے کارروائی کرتے ہوئے مسقط سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم رضوان پر سیالکوٹ میں اقدام قتل کا مقدمہ درج تھا۔ترجمان نے کہا کہ ملزم کو مسقط…

بلوچستان: ضلع شیرانی میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ضلع شیرانی ک علاقے دانہ سر میں واقع چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے…

کینیڈا اور گوگل کی جنگ میں جیت کس کی ہو گی؟

کینیڈا اور گوگل کی جنگ میں جیت کس کی ہو گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نتالیا شرمان، رابن لیوینسن کنگ عہدہ, بی بی سی نیوز، نیویارک ،ٹورنٹو52 منٹ قبلفیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا اور گوگل نے اپنے پلیٹ فارمز پر

صدر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

صدر عارف علوی نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔انہوں نے پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کے لیے دعائیں بھی کیں۔صدر علوی مناسک حج کے بعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔اس سے پہلے صدر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن…

ایشز سیریز : انگلینڈ کو جیت کے لیے مزید 257 رنز، آسٹریلیا کو 6 وکٹ درکار

ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا، 371 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم نے 4 وکٹ پر 114رنز بنالیے۔انگلینڈ کو جیت کے لیے مزید 257 رنز درکار ہیں جبکہ آسٹریلیا کو جیت کے لیے صرف 6 وکٹوں کی ضرورت ہے۔انگلینڈ کے بین ڈکیٹ…

ٹوئٹر صارفین کے لیے نئی حدبندیاں متعارف

ٹوئٹر صارفین کے لیے عارضی طور پر نئی حدبندیاں متعارف کرادی گئیں۔کمپنی مالک ایلون مسک کے مطابق تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں 10 ہزار تک پوسٹ پڑھ سکیں گے۔غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس ہولڈر ایک دن میں ایک ہزار پوسٹ پڑھ سکیں گے۔نئے غیرتصدیق…

نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے لیے زیر غور نہیں، اعجاز الحق

مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے طور پر زیر غور نہیں۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ وہ اگلے انتخابات…

فرانس: نوجوان کی ہلاکت کے بعد پانچویں دن بھی پُر تشدد احتجاج

فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد کچھ علاقوں میں پُرتشدد احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے۔فرانسیسی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 322 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔فرانسیسی وزارتِ داخلہ کے مطابق نوجوان ناحیل کی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا این ایف سی ایوارڈ لانے کا مطالبہ

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے فوری طور نیا این ایف سی ایوارڈ لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق نے بلوچستان کے ساتھ وعدے وفا نہ کرنے کی روایت برقرار رکھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 30 جون تک نہ پی پی ایل کے…

یوکرین نے نیٹو میں شمولیت کا دعوت نامہ مانگ لیا

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا ہے، انہوں نے کہا کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔یورپی یونین کے صدر اور ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کے ساتھ پریس کانفرنس میں زیلنسکی نے کہا کہ…

مسلح بغاوت کے بعد اب صدر پوتن کیا کریں گے اور یہ صورتحال یوکرین جنگ کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

مسلح بغاوت کے بعد اب صدر پوتن کیا کریں گے اور یہ صورتحال یوکرین جنگ کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنصدر پوتن کے ساتھ پریگوزن 9 منٹ قبلویگنر کے کرائے کے فوجیوں کی بغاوت کے بعد ماسکو میں ہنگامی حفاظتی اقدامات…

سٹاکٹن رش: ایک آزاد منش، غیر روایتی شخص کا المناک انجام

سٹاکٹن رش: ایک آزاد منش، غیر روایتی شخص کا المناک انجام،تصویر کا ذریعہReuters37 منٹ قبلسٹاکٹن رش ایک جدت پسند کے طور پر پہچانے جانا چاہتے تھے۔ اس بات سے قطع نظر کے وہ یہ کیسے کریں گے۔ با صلاحیت، متحرک، اور دولت مند گھرانے میں پیدا ہونے…

امریکہ: جہاز کے انجن میں آنے سے ایک شخص ہلاک

امریکہ: جہاز کے انجن میں آنے سے ایک شخص ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر طیارے کے انجن میں آ جانے سے ایئرپورٹ کا ایک ملازم ہلاک ہو گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مزدور ڈیلٹا طیارے کے انجن کے ایک گیٹ کو چیک کر…