کراچی میں پارہ 37، شدت 42 ڈگری کی محسوس
ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی آج شدید گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ پر آ گیا ہے تاہم درجۂ حرارت کی شدت 42 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جا رہی ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ…