اتوار 28؍ذیقعد 1444ھ18؍جون 2023ء

Monthly Archives

جون 2023

پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس نے چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو سیشن کورٹ گوجرانوالہ کے احاطے سے گرفتار…

بھارت میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلان

بھارت کی ریاست اڑیسہ میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے اور…

’ہیپی برتھ ڈے سلطان‘، وسیم اکرم کتنے سال کے ہوگئے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی، کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے اُنہیں خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ شنیرا اکرم نے شوہر، وسیم اکرم کی فیملی کے ہمراہ متعدد تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کی…

امریکی وزیرِ خارجہ سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن 6 جون سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ انٹونی بلنکن دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔اس حوالے سے ایک بیان میں انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب…

جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

لاہور میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق فرحت فاروق جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 70 کی ملزمہ ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ کور کمانڈر کی وردی پہننے والے…

وزارت دفاع، داخلہ، ڈی آئی جی آپریشن نے بتایا مراد اکبر کو نہیں اٹھایا، حکم نامہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے دو صفحات کا حکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے…

زرداری پر قتل کی سازش کے الزامات کا کیس، شیخ رشید کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آصف علی زرداری پر قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز پیش ہوئے۔شیخ رشید…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔چیئرمن تحریک انصاف کے خلاف 9 مئی کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں…

ریڈیو پاکستان کی عمارت سے آلات چوری کرنے والا ملزم پولیس کے حوالے

ریڈیو پاکستان کی عمارت سے آلات چوری کرنے والے ملزم کو پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔اے ٹی سی میں 9 اور 10 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔پولیس نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھانا شرقی پولیس…

ملک دیوالیہ ہونے کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشکلات سے نکلنے کے لیے وقت درکار ہے، ایک روز میں سارے مسائل حل نہیں ہوسکتے، ملک دیوالیہ ہونے کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہیے۔اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ماضی میں کئی وعدوں پر عمل نہیں کیا گیا،…

امریکی مشن کے نائب سربراہ کا دورہ کراچی، مختلف شعبہ جات میں بھرپور تعاون کا اعادہ

پاکستان میں امریکی مشن کے نائب سربراہ اینڈریو شوفر نے 31 مئی تا 3 جون سندھ کے دارالخلافہ کراچی کا دورہ کیا۔ان کے اس دورے کا مقصد امریکا پاکستان ’سبز اتحاد‘ فریم ورک سمیت پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم کے شعبہ جات میں امریکا کے…

بھارت: دو ٹرینوں میں ہولناک تصادم، 233 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمی

بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں دو مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہوئے ہولناک حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 233 ہوگئی، جبکہ 900 سے زائد افراد زخمی ہیں۔درجنوں افراد اب بھی متاثرہ بوگیوں میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے…

موٹر وے ایم فائیو پر کار حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق

رحیم یار خان، موٹر وے ایم فائیو پر ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا، لاشوں…

پرویز الہٰی کو آج گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو 2 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں آج گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔گزشتہ روز لاہور کی مقامی عدالت نے پرویز الہٰی کو ترقیاتی منصوبوں میں مالی بے…

پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری

دنیا بھر کی طرح پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔مدینہ منورہ میں 25 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج اپنی عبادتوں میں مصروف ہیں جبکہ باقی عازمین مدینہ منورہ میں 8 روز قیام کے بعد جدید بسوں کے ذریعے مکہ مکرمہ پہنچ گئے…

افتخار ٹھاکر کی گاڑی ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر روک لی گئی

لاہور میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی روک لی، افتخار نے موقع پر ہی ٹیکس ادا کردیا۔ محکمہ ایکسائز نے ڈیوس روڈ ناکے پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی کو روک لیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز محمد…

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی شاندار پرفارمنس

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے، ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے برمنگھم کے خلاف 3 وکٹ حاصل کیے۔زمان خان نے چار اوور میں 34 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، انہوں نے  12 گیندیں ڈاٹ بال کرائیں۔ٹیم ڈربی…

بھارت: دو ٹرینوں میں ہولناک تصادم، 207 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمی

بھارت کی ریاست اڑیسہ میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 207 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔کورومنڈل ایکسپریس کلکتہ…

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے۔انقرہ ایئرپورٹ پر ترک وزارتِ خارجہ کےاعلیٰ حکام، پاکستانی سفیر اور سفارتی حکام نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورۂ ترکیے میں صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی…

عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے سیاسی انجینئرنگ نہیں، مذاکرات اور اس کے نتیجے میں شفاف قومی انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں۔منصورہ لاہور میں پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سیاسی…