اسلام آباد پولیس کی چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر آمد
اسلام آباد پولیس کی زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر آمد ہوئی ہے۔اسلام آباد پولیس نے جج کو دھمکی دینے کے کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کو سمن کی تعمیل کروائی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس سمن وصول کروا کے چلی گئی…