میرے خلاف کیس بنانا ہی ہے تو کم از کم اسے منطقی اور اصلی رکھیں، ذلفی بخاری
توشہ خانہ کیس میں ایف آئی آر درج ہونے پر ذلفی بخاری کا ردعمل سامنے آگیا۔ذلفی بخاری نے کہا کہ اگر آپ نے میرے خلاف کیس بنانا ہی ہے تو کم از کم اسے منطقی اور اصلی رکھیں، ایف آئی آر میں مجھے نامزد کیا گیا، نہ گھڑی کو کبھی دیکھا نہ فروخت…