کراچی: گلستان جوہر میں نجی یونیورسٹی کی وین کو لوٹ لیا گیا
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نجی یونیورسٹی کی وین کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکوؤں نے وین کی چابی نکال کر پھینک دی اور 15 منٹ تک واردات کرتے رہے۔ وین میں یونیورسٹی کی طالبات اور اساتذہ سوار تھے جن سے موبائل فونز اور نقدی چھین لی گئی۔ڈاکو…