محمد خان بھٹی کو سڑک تعمیر کیس سے ڈسچارج کردیا گیا
پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو سڑک تعمیر کیس سے عدالت نے ڈسچارج کر دیا۔سول کورٹ گوجرانوالہ کے سینئر جج مسرور عاشق نے محمد خان بھٹی کے کیس کا فیصلہ سُنایا۔واضح رہے کہ محمد خان بھٹی کو گزشتہ روز لاہور سے راہداری…