جمعہ 10؍شعبان المعظم 1444ھ3؍مارچ 2023ء

Monthly Archives

مارچ 2023

واٹس ایپ میسجز ڈیلیٹ ہوگئے؟ پریشان نہ ہوں اب انہیں دوبارہ حاصل کرنا ممکن ہے

اکثر واٹس ایپ صارفین سے بعض اوقات میسجز غلطی سے ڈیلیٹ ہوجاتے ہیں جو بعدازاں پریشانی کا باعث بنتے ہیں، ایسے میں ڈیلیٹ کئے گئے میسجز کو دوبارہ حاصل کرنے کے خواہشمند صارفین کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔میڈیا رن ریسرچ رپورٹ کے مطابق…

کیٹ مڈلٹن نے سائیکلنگ چیلنج میں شہزادہ ولیم کو ہرا دیا

برطانیہ کی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے سائیکلنگ چیلنج میں شہزادہ ولیم کو ہرا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ ویلز میں لیزر سینٹر کے دورے کے دوران سائیکلنگ سیشن میں شاہی جوڑے کو 45 سیکنڈ میں زیادہ سے زیادہ سائیکل اسپین کرنے کا چیلنج ملا جو کیٹ…

کراچی میں 3 اور 6 مارچ کو ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں 3 اور 6 مارچ کو ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔موسم کے حوالے سے تجزیہ کرنے والے جواد میمن نے کہا ہے کہ حالیہ مغربی ہواؤں کا سسٹم جنوب کی جانب بڑھا تو گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں 3 اور 6 مارچ کو ہوا…

امریکا کا خیبرپختونخوا میں معاشی بحالی و ترقی کے منصوبے کا آغاز

امریکی حکومت نے ضم اضلاع سمیت خیبرپختونخوا میں معاشی بحالی و ترقی کے منصوبے کا آغاز کر دیا۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پروجیکٹ سے زرعی شعبے میں جدیدیت اور بہتری لائی جائےگی۔امریکی سفیر…

شادی کے بعد خوشحال زندگی کیسے، شاہین شاہ آفریدی نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نکاح کے بعد خوشحال زندگی کا نسخہ بتادیا۔پاکستان سپر لیگ کے دوران ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی سے شادی کے بعد کی زندگی کے حوالے سے سوال کیا۔اس موقع پر انہوں نے مذاقاً کہا کہ میں نے…

کراچی: ملیر میں بچی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر بن قاسم میں اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ضلع ملیر کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں کمسن بچی کے اغوا، زیادتی اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر…

کراچی:پرانی سبزی منڈی کے قریب دکان میں آگ لگ گئی

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پرانی سبزی منڈی کے قریب دکان میں آگ لگ گئی۔سڑک سے متصل دکان میں لگنے والی آگ کے باعث ٹریفک کی روانی میں خلل پڑ گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کے ایم سی کے 2 فائر ٹینڈرز آگ کی اطلاع پر روانہ کردیے گئے…

ہمیں تسلیم کرنا چاہیے کہ کثیرالجہتی آج بحران کا شکار ہے، نریندر مودی

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم سب کو تسلیم کرنا چاہیے کہ کثیرالجہتی آج بحران کا شکار ہے، عالمی مسائل پر مشترکہ مؤقف کی ضرورت ہے۔بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں جی 20 گروپ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نریندر…

ترکیہ: یوریشیا سمٹ میں پہلی بار پاکستانی پویلین کا افتتاح ہوگیا

پاکستان کی جانب سے پہلی بار ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان (ایپ سپ)کے زیر اہتمام استنبول میں یوریشیا سمٹ میں پاکستانی پویلین متعارف کرادی گئی۔ استنبول کی یوریشین ہائیر ایجوکیشن سمٹ میں پہلی بار پاکستان کی 6 لیڈنگ…

کراچی: اسکول میں فائرنگ، انکوائری کمیٹی کا اسکول کا دورہ، بیان ریکارڈ کرلیے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دہلی گرامر اسکول اینڈ کالج کے طالب علم کی فائرنگ سے طالبہ کے زخمی ہونے کا معاملہ ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی نے اسکول کا دورہ کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر عامر انصاری کی سربراہی میں کمیٹی…

جاپانی کمپنیاں پاکستان میں ماحول دوست گاڑیاں متعارف کرائیں، پاکستانی سفیر

جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ جاپانی آٹو موبائل کمپنیاں پاکستان میں ماحول دوست اور کم ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیاں متعارف کرائیں۔پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے سوزوکی موٹرز کے اعلیٰ حکام اور پاک سوزوکی موٹرز کے…

سعودی عرب جانے والی تمام ایئرلائنز کو نئی ہدایات جاری

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی عرب جانے والی تمام ایئرلائنز کو نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے مقرر کردہ حد سے زیادہ سامان لے جانے پر پابندی  عائد کردی۔سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سعودی آنے والی تمام ایئرلائنز مسافروں کے مقرر کردہ حد سے…

عمران خان کا روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ پر رد عمل

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام سابق آرمی چیف کی جانب سے مجرموں کومسلط کرنے کی قیمت چکا رہے ہیں۔عمران خان نے مائیکروبلا گنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں…

مصنوعی ذہانت مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے، ایلون مسک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سربراہ، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کو مصنوعی ذہانت نے کڑے امتحان میں ڈال دیا کہتے ہیں کہ ’مصنوعی ذہانت مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے ، اسے ریگولیٹ کرنا چاہیئے‘۔ایلون مسک جنہیں اکثر و بیشتر ریگولیٹر…

دبئی میں اونٹوں کی کلوننگ عروج پر، فیس 50 ہزار ڈالر

 دبئی: دبئی میں اس وقت ایک اور کاروبار تیزی سے بڑھ رہا ہے جس میں متمول شیخ اپنے محبوب اونٹوں کو کلون کروا رہے ہیں، تاہم اس نسخے پر کم ازکم 50 ہزار ڈالر یا ایک کروڑ 33 لاکھ پاکستانی روپے ہے۔ ڈاکٹر نثار احمد وانی نے دبئی میں ری پروڈکٹو…

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔کے الیکٹرک کے بجلی کے ریٹ 2 طرح سے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے یکساں ٹیرف کے اطلاق کا فیصلہ بھی کیا…

آئی ایم ایف کی شرط، بجلی صارفین سے سالانہ 335 ارب سرچارج لینے کا فیصلہ

بجلی کے صارفین سے سالانہ 335 ارب روپے سر چارج لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس فیصلے کی ای سی سی نے منظوری دے دی۔اس اضافے کے تحت بجلی کے صارفین سے 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ سر چارج وصول کیا جائے گا۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے…

امجد شعیب کی وائرل تصویر پر عمران خان کا ردّعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے امجد شعیب کی تصویر شیئر کی ہے اور…