جمعہ 10؍شعبان المعظم 1444ھ3؍مارچ 2023ء

Monthly Archives

مارچ 2023

ڈیزل پر لیوی اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع بڑھا دیا گیا

ملک میں یکم مارچ سے ڈیزل پر لیوی 5 روپے بڑھائی گئی ہے جو اب 45 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع بھی 1 روپے 3 پیسے بڑھا دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع 5 روپے…

بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف اپنی ہی دوا کا مزہ چکھ لیا

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے اپنی ہی دوا کا مزہ چکھ لیا۔اندور میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 3 آسٹریلوی اسپن بولرز نے پوری بھارتی ٹیم کو صرف 33.2 اوورز میں 109 رنز پر واپس پویلین بھیج دیا۔بھارت نے ٹاس…

انگلش کرکٹر سیم بلنگز پی ایس ایل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

لاہور قلندرز کے بیٹر سیم بلنگز کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلی مرتبہ آیا ہوں، بہت لطف اندوز ہو رہا ہوں، مجھے یہاں کھیل کر گیم کے بارے میں سیکھنے کا مزید موقع ملے گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سیم بلنگز نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میرا پہلا…

پاک بھارت موسم پر عالمی ماہر موسمیات کی پیشگوئی

عالمی ماہر موسمیات نے پاکستان اور بھارت میں اس سال مارچ کے آخر سے مئی تک شدید گرمی کی لہروں کا امکان ظاہر کردیا۔عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کے مطابق پاکستان اور بھارت میں خشک سردی سے رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔جیسن نکولس نے…

کراچی میں فروری معمول سے زائد گرم رہا

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں رواں سال کا فروری معمول سے زائد گرم رہا۔انہوں نے بتایا ہے کہ کراچی میں فروری کا دن کا اوسط درجۂ حرارت معمول سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہا۔چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں…

کراچی : پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس کا افتتاح کر دیا گیا

کراچی میں خواتین کے لئے مخصوص پنک بس سروس کے دو نئے روٹس کا افتتاح کر دیا گیا۔صوبائی وزیر شرجیل میمن اور ناصر شاہ خواتین کے لیے چلائی جانے والی پنک بس سروس کے افتتاح کے لئے سی ویو پر منعقدہ افتتاحی تقریب میں پہنچ گئے۔پنک بس سروس کے دو…

جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کے گرفتار 59 کارکن ڈسٹرکٹ جیل راجن پور منتقل

جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے تحریک انصاف کے 59 کارکنوں کو سرگودھا جیل سے ڈسٹرکٹ جیل راجن پور منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق گرفتار 59 کارکنوں کے 30 روز کے لیے نظر بندی کے احکامات ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل میں نظر…

کوکنگ شو کی امید وار دکان کی تیار کردہ بریانی لے کر مقابلے کیلئے پہنچ گئی

کھانا پکانا نہیں آتا لیکن مقابلے میں بھی حصہ لینا ہے تو ’شیف حمیرا‘ سے سیکھیں کہ ایسی صورت میں کھانا پکانے کے مقابلے میں کیسے حصہ لیا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا پر ان دنوں نجی چینل کے گیم شو کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں…

آج پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتاریاں دینے سے رو ک دیا: اعجاز چوہدری

فوکل پرسن جیل بھرو تحریک، رہنما پی ٹی آئی، سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ آج کے دن کے لیے تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو گرفتاریاں دینے سے رو ک دیا گیا ہے۔پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد…

جسٹس منصور کے نوٹ کا دوسرا پیراگراف اہمیت کا حامل ہے، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہٰی نے کہا ہے کہ جسٹس منصور کے نوٹ کا دوسرا پیراگراف اہمیت کا حامل ہے، اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ دو ججز کے نوٹ سے اتفاق کرتے ہیں۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

انسدادِ ہراسگی محتسب فوزیہ وقار نے حلف اٹھا لیا

فوزیہ وقار نے انسدادِ ہراسگی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوزیہ وقار سے انسدادِ ہراسگی محتسب کا حلف لیاہے۔فوزیہ وقار چیئرپرسن پنجاب کمیشن برائے حقوقِ خواتین کے عہدے پر بھی فائز رہی ہیں۔بشکریہ جنگbody a…

عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور انتخابی مہم کے…

فرح گوگی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فرحت شہزادی المعروف فرح گوگی کو پاکستان لانے کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اس حوالے سے وزارتِ داخلہ سے اجازت مانگ لی گئی ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ…

مستقبل میں پلاسٹک کا متبادل بننے کے امکانات رکھنے والا مشروم

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق مشروم کی ایک قسم فومس فومینٹیریس فنگس ممکنہ طور پر ایسے نئے مٹیریل رکھتی ہے جو مستقبل میں مکمل طور پر پلاسٹک کی جگہ لے لیں گے۔ سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ فنگس، جو خراب…

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…

پی ایس ایل میں بہت الرٹ ہوں، شاہین شاہ آفریدی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں، میں بہت الرٹ ہوں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میرا کرکٹ میں کم بیک اچھا ہوا ہے، ایک وقفے کے بعد کھیل رہا ہوں، میری ہمیشہ کوشش…

نوابشاہ، دولہا دلہن کا نکاح کے بعد گھر جانے سے پہلے مہنگائی کیخلاف سڑک پر احتجاج

سندھ کے شہر نوابشاہ میں دولہا دلہن نے رخصتی کے فوراً بعد گھر جانے کے بجائے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت کی۔دولہا یاسر برڑو نے روایتی لباس اور دلہن سحرش پیرزادہ نے سرخ عروسی جوڑا پہنے سڑک پر آٹا، پیٹرول اور چینی مہنگی کرنے کے خلاف…

فیفا پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز لیونل میسی کے نام

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فرانسیسی فٹبالرز کریم بینزیما اور امباپے کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فیفا پلیئر آف دی ایئر 2022ء کا ایوارڈ جیت لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پیر کے روز فیفا ایوارڈ کی…

دنیا کے مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد جان گنوا بیٹھے

شام کے صحرائی علاقے میں پائے جانے والے نایاب اور مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صحرا میں گھومتے 10 شکاری بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک ہوئے۔رپورٹس کے مطابق شام کے وسطی صوبے حما کے صحرائی…

اسد عمر، علی اعوان، راجہ خرم نواز کے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں اسد عمر، علی اعوان اور راجہ خرم نواز کے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات سے بھی روک دیا۔عدالتِ…