کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے لیے ایک ہفتہ کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اگلے سات دن کے اندر فوری بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر نجیب سومرو نے سڈنی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ فخر زمان کی انجری وہ ہی ہے جو ایشیاء کپ میں…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں سب ٹیمیں یہ ہی خواب لے کر آئیں کہ جیت کر جائیں، سارے خواب پورے نہیں ہوتے۔نسیم شاہ نے سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سڈنی میں شکست کا دکھ سب کو ہے، جو ہوا وہ ماضی…
جنوبی افریقا کے بیٹر ڈیوڈ ملر نے کہا ہے کہ معلوم ہے بابر اعظم بڑا اسکور نہیں کر پارہے اس چیز کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیوڈ ملر نے کہا کہ بابر اعظم اور رضوان کی وکٹیں جلد لے کر مڈل آرڈر پر پریشر…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے سپر 12 مرحلے میں زمبابوے کی نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی ایونٹ میں ڈچ…
کراچی میں شادی کے 4 ماہ بعد بیوی شوہر کو لوٹ کر فرار ہو گئی، خاتون کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمہ نے کاظم سے چار ماہ قبل شادی کی تھی، شادی پر فاطمہ کے باپ نےحق مہر کے نام پر 50 لاکھ روپے لیے، دیگر شادیوں…
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں چین اور پاکستان کے درمیان باہمی، خصوصاً اقتصادی شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں سی پیک سمیت کثیر جہتی تعاون بڑھانے اور…
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار نے کہا ہے کہ آئرش کھلاڑیوں کی جارحانہ اپروچ ہے اور وہ مضبوط ارادے کے ساتھ کھیلتی ہیں، ہمیں بھی ان کے انداز میں کھیلنا ہوگا۔ندا ڈار نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک چیلنجنگ…
جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو پاکستان ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی…
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے کراچی سے روانہ ہونے والا قافلہ خانیوال پہنچ گیا۔کراچی روانہ ہونے والے پی ٹی آئی کے قافلے کی قیادت سابق وفاقی وزیر علی زیدی کر رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ اسلام آباد میں بیٹھ…
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر جاری لانگ مارچ کے روٹ کے بعد راولپنڈی پہنچنے کا دن بھی تبدیل ہو گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔سابق وفاقی وزیر کا اپنے ٹوئٹ میں بتانا…
دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان…
بھارت کے موربی سیول اسپتال کا عملہ وزیراعظم نریندر مودی کی آمد سے قبل جلدی میں غلطی کر بیٹھا جس کا بھانڈا مقامی میڈیا اور شہریوں نے پھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے اسپتال میں زیر علاج پُل حادثے کے متاثرین سے ملاقات…
امریکی ڈالر کی قدر میں دو دونوں بعد آج اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافے کے بعد ایک امریکی…