سانحہ مری کے شہدا کا معاوضہ بڑھایا جائے، عدالت کا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ سُنا دیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سانحہ مری میں جن لوگوں کی شہادتیں ہوئیں ان کا معاوضہ بڑھایا جائے۔حکم نامے میں کہا گیا کہ مری میں سیوریج، پانی اور ویسٹ مینجمنٹ کا نظام بہتر…