نسیم شاہ کی اسپیڈ، رضوان وکٹوں کا دفاع نہ کرسکے، کلین بولڈ
مشن ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔بابر اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی ورلڈ کپ کے میچز کو لے کر بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خوب تیاریاں کر رہے ہیں۔نیٹ پریکٹس کے دوران بھی پاکستانی فاسٹ بولرز…