پنجاب یونیورسٹی: 2 طلبا گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ سے 1 طالب علم زخمی
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں دو طلبہ گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔ واقعے کے خلاف دوسرے گروپ کےطلبہ نے کیمپس پل پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی، کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر نے…