بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

بھارت کے معروف تاجر ساتھی سمیت کار حادثے میں ہلاک

بھارت  کی معروف کمپنی ٹاٹا سنز  کے سابق چیئرمین ساتھی سمیت روڈ حادثے میں چل بسے۔بھارتی کمپنی ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین اور معروف بزنس مین 54 سالہ سائرس مستری کی کار کو مہاراشٹرا میں حادثہ پیش آیا۔ان کی اس گاڑی میں 4 لوگ سوار تھے، جس میں…

گلوبل ٹی ٹوئنٹی سیریز: ورلڈ لائنز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

نمیبیا میں جاری گلوبل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ورلڈ لائنز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ونڈ ہاک میں کھیلے گئے اس میچ میں جنوبی افریقی ڈومیسٹک ٹیم ورلڈ لائنز کو لاہور قلندرز نے جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد…

بابر اعظم کو آؤٹ آف فارم سمجھنے والے غلطی پر ہیں، انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو آؤٹ آف فارم سمجھنے والے غلطی پر ہیں۔ایک بیان میں انضمام الحق نے کہا کہ افغانستان جو ایشیا کپ 2022 میں فیورٹ چلی آ رہی تھی، سری لنکا نے اُس کا…

سندھ میں ساڑھے 6 لاکھ سے زائد افراد مختلف بیماریوں کا شکار، محکمہ صحت کے اعداد و شمار

محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں گیسٹرو، جلدی امراض، ڈینگی، ملیریا اور ڈائریا سمیت مختلف بیماریوں کے شکار افراد سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں 6 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد گیسٹرو، جلدی بیماریوں، ڈینگی، ملیریا،…

الیکشن کمیشن نے مہربانو قریشی، رانا تنویر کو نوٹسز جاری کردیے

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی کو نوٹسز جاری کردیے۔الیکشن کمیشن نے رانا تنویر کو این اے 118 ننکانہ صاحب  کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران حلقے میں داخل ہونے اور دورہ…

امارات سے ایک اور پرواز امدادی اشیا لے کر پاکستان پہنچ گئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ایک اور پرواز امدادی اشیا لے کر پاکستان پہنچ گئی۔لاہور ایئر پورٹ پر وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے امدادی سامان وصول کیا۔یاد رہے کہ گزشتہ 2 ہفتوں میں متحدہ عرب امارات  سے 14 پروازیں خوراک، طبی سامان اور…

بلوچستان میں آٹے کی مہنگے داموں فروخت، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

بلوچستان میں آٹے کی مہنگے داموں فروخت کا وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے نوٹس لے لیا ہے۔کوئٹہ سے جاری ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ستمبر کے کوٹے کی گندم آٹا ملوں کو فوری طور پر جاری کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے حکم دیا کہ گندم اور آٹے…

شام میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے تمام ارکان ہلاک

شام میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار عملہ ہلاک ہوگیا۔ دمشق سے شامی میڈیا کے مطابق وسطی مغربی شام کے شہر حماہ میں فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔میڈیا نے مزید بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے تینوں…

وزیراعظم کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی کارکردگی کی تعریف، تالیاں بھی بجوائیں

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں بی بی نانی کے دورے پر خاتون اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) مچھ کی کارکردگی کی تعریف کی۔وزیراعظم نے خاتون (اے سی) عائشہ زہری کی کارکردگی پر اُن کے لیے تعریفی کلمات کہے۔ وزیراعظم نے عائشہ زہری کی سیلاب کے دوران…

کم کارڈیشین کی نظریں اب ایلون مسک پر؟

امریکی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین مبینہ طور پر کامیڈیین پیٹ ڈیوڈسن سے علیحدگی کے بعد اب دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک جیسے کسی شخص کو اپنا بوائے فرینڈ بنانے کی خواہش مند ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کم کارڈیشین اپنے سابق…

منچھر جھیل کے بند پر پانی کا شدید دباؤ تھا، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ منچھر جھیل کے بند پر پانی کا شدید دباؤ تھا، شہر کے ڈوبنے کا خطرہ تھا۔وزیرِ اعلیٰ نے منچھرجھیل پر کٹ لگانے سے متعلق اپنا ایک بیان جاری کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ آر ڈی 14 پر کٹ لگایا ہے، جس سے5…

شہزادی ڈیانا کی موت حادثہ نہیں تھی؟

پرنسز آف ویلز لیڈی ڈیانا کی موت کی حقیقت کو اتنے برسوں کے بعد آخر کار ایک مشہور وکیل سامنے لے آئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لندن سے تعلق رکھنے والے 80 سالہ بیرسٹر مائیکل مینسفیلڈ نے شہزادی ڈیانا اور ان کے بوائے فرینڈ دودی…

عمران خان ہر روز محفل موسیقی کر رہے ہیں، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ دنیا بارش، سیلاب متاثرین سے ہمدردی اور عمران خان ہر روز محفل موسیقی کر رہے ہیں۔شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان سیلاب متاثرین کے زخموں پر نمک پاشی کرنا بند کریں۔پی پی…

پنجاب: ڈینگی کے مزید 106، کورونا کے 64 کیسز رپورٹ

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 106 اور کورونا وائرس کے 64 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے 106 کیسز میں سے لاہور میں 46، راولپنڈی میں 32، گوجرانولہ میں 14، گجرات میں 2 کیسز…

سیلاب پر سیاست چمکانے والوں کی عقل پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ سیلاب پر سیاست چمکانے والوں کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جماعتوں کا سیلاب پر سیاست کرنا قابلS مذمت…

نواز شریف یا ان کے کسی نمائندے سے پسِ پردہ ملاقات نہیں ہوئی: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف یا ان کے کسی نمائندے سے پسِ پردہ رابطہ یا ملاقات نہیں ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملکی سیاسی…

ملک میں مہنگائی 47 سال کی بلند ترین سطح پر ہے: مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مہنگائی ملکی تاریخ میں 47 سال کی بلند ترین سطح پر چل رہی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ رواں مالی سال میں معیشت کی شرح نمو 3.5 فیصد سے…