دادو اور سیہون کو بچانے کے لیے منچھر جھیل کو کٹ لگا دیا
کراچی:صوبہ سندھ کے علاقوں دادو اور سیہون کو بچانے کے لیے منچھر جھیل کو کٹ لگا دیا گیا،وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ منچھر جھیل کے بند پر پانی کا شدید دباؤ تھا، شہر کے ڈوبنے کا خطرہ تھا۔…