اسلام آباد:وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے ہیں اور زہریلے الزامات لگا رہے ہیں۔
وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر…
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان…
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں بڑے پیمانے پر بدامنی پھیل رہی ہے اسٹریٹ کرائم بڑھ رہا ہے،چار دن میں 8 افراد کو اسٹریٹ کرائم کے دوران قتل کر دیا گیا ہے قانون نافذ…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ملازمین کو 5 اعزازیے دیے جانے کے اعلان کی مخالفت سامنے آگئی۔بجٹ سیشن کے دوران ملازمین کو 5 اعزازیے دیے جانے کے حکومتی وعدے کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا افضل کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس…
منچھرجھیل میں پانی کا دباؤ مزید بڑھ گیا، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر جامشورو نے بتایا کہ جھیل میں شگاف پڑنے کا خدشہ ہے۔ حیدرآباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق منچھر جھیل کے آر ڈی 50 اور 52 پر کٹ لگایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ سیہون…
عمرے کی رقم سیلاب متاثرین فنڈز میں عطیہ کرنے والے 4 سالہ بچے احمد مصطفیٰ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے۔سعودی سفیر نے احمد مصطفیٰ سے ملاقات کے دوران اس کے جذبے کو خوب سراہا، ملاقات کے دوران احمد کے والد بھی موجود…
پاکستان کی 16سالہ کوہ پیما عیشا ساجد نیپال پہنچ گئی ہیں۔عیشا ساجد 8 ہزار 163 میٹر کی دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹھی مناسلو سر کرنے کےلیے پرعزم ہیں۔پاکستانی کوہ پیما مناسلو سمٹ ریکارڈ یافتہ نیپالی ماؤنٹینئر نرمل پرجا کی نگرانی میں کریں…
نارتھ ناظم آباد کی حیدری مارکیٹ میں جوتے کے گودام میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق اس واقعہ میں جانی نقصان نہیں ہوا، آگ سے ہوئے مالی نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سینٹرل معروف عثمان کے مطابق نارتھ…
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی امداد کیلئے فلاحی گروپ قائم کردیا۔ فلاحی گروپ ’We stand together‘ سیلاب زدگان کیلئے سامان جمع کرے گا۔ فلاحی گروپ وی اسٹینڈ ٹوگیدر متحدہ عرب امارات میں کمیونٹی ڈیولپمنٹ کی وزارت کے ماتحت کام کرے گا۔ ایمریٹس…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام 449 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 859 پر بند ہوا ہے۔ کاروبار دن میں انڈیکس 527 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔ حصص بازار…
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ معیشت اور دفاع ریاست کی بقاء کی ضمانت ہوا کرتے ہیں، عمران خان پاکستان کی دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا…
برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ نومنتخب وزیر اعظم لز ٹرس کو ان کی فیصلہ کن جیت مبارک ہو۔ لندن سے جاری اپنے بیان میں بورس جانسن نے کہا کہ نظام زندگی کے بحران سے نمٹنے کیلئے لز ٹرس کے پاس درست پلاننگ ہے۔ لز ٹرس کے پاس کنزر…
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ریویو کےلیے ورلڈ ٹی 20 الیون کے ٹاپ 5 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔رکی پونٹنگ کے پہلے 5 کھلاڑیوں میں کوئی بھی آسٹریلوی کرکٹر شامل نہیں ہے جبکہ اس لسٹ میں…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف بیانات پر فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کل فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔عدالت عالیہ میں وکیل…
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کرلیا، جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔اجلاس میں ملک بھر میں آئے سیلاب،…
پاکستان نے بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی شہری کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اس حوالے سے اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور راجوڑی میں…
اسرائیل کی ایئرپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 31 مارچ 2023 سے ملک میں بوئنگ 747 اور اسی طرح کے چار انجن والے طیاروں پر پابندی لگا دی جائے گی۔یہ فیصلہ آواز اور فضائی آلودگی کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، حکام نے بتایا کہ ایئرلائنز کو پہلے ہی…