بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

علی وزیر کی ضمانت منظور

انسدادِ دہشتگردی عدالت نے رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی۔ایم این اے علی وزیر کی درخواستِ ضمانت پر کراچی کی انسدادِ  دہشتگردی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ علی وزیر کے خلاف بوٹ بیسن تھانے میں…

عمران خان کی جنرل قمر باجوہ کو عہدے پر توسیع دینے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 85 سیٹوں والا مفرور کیسے آرمی چیف سلیکٹ کر سکتا ہے؟ اگر مخالفین الیکشن جیت جاتے ہیں تو پھر سپہ سالار کا انتخاب کر لیں،…

ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول موجود ہے۔فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی کمپنیز کے وفد نے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے  ملاقات کی، وزیرِ خزانہ، وزیرِ توانائی، وزیرِ مملکت پیٹرولیم اور دیگر وزراء…

اسلام آباد میں ڈینگی 1 اور جان لے گیا، 75 نئے کیس سامنے آگئے

اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا، پانچ روز میں ڈینگی سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں مزید 75 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او نے…

میں جلد واپس آ رہا ہوں، شاہین شاہ آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹر امتیاز احمد اور ڈاکٹر ظفر اقبال کی نگرانی میں ری ہیب کر رہے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ…

کورونا کا ایک اور مریض ہلاک، 99 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید ایک مریض انتقال کرگیا، 99 نئے کورونا کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔قومی ادارۂ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 9 ہزار 161 ٹیسٹ کیے گئے۔این آئی ایچ  کا کہنا ہے کہ کورونا کے 99 نئے کیسز سامنے…

سیلاب کی تباہ کاریاں، ترکی سے پانچ سالہ بچے کا دل کو چھو لینے والا محبت نامہ

پاکستان اور ترکی جغرافیائی لحاظ سے دو الگ الگ ریاستیں ہیں لیکن دونوں ممالک قدیم تاریخی، مذہبی ثقافتی، تجارتی اور تہذیبی بندھن میں بندھے ہوئے ہیں۔پاکستان میں سیلاب کی تباہی کے دوران ترکی میں پاکستانی سفارت خانے کو ایک خط موصول ہوا کہ جس…

سیلاب متاثرین کی مشکلات حل کرنے پر وزیر اعظم کی متعلقہ اداروں کو شاباشی

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے لینڈ سلائنڈنگ ہٹا کر بلوچستان کی آخری شاہراہ کو بھی ٹریفک کے لیے بحال کرنے پر NHA کی ٹیم کو شاباشی دی گئی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سول و…

شاداب پر تنقید، حسن ’دوست‘ کا ساتھ دینے میدان میں آگئے

ایشیا کپ کے فائنل میں کیچز ڈراپ کرنے پر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو سوشل میڈیا پر خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ شاداب خان نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ…

کراچی میں بارش کاسلسلہ آج ختم، گرمی کی شدت میں بھی کمی آجائےگی، محکمۂ موسمیات

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کاسلسلہ آج ختم ہو جائے گا اور ساتھ ہی گرمی کی شدت میں بھی کمی آ جائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ  آج دوپہر…

سری لنکن ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

‏ایشیا کپ کی فاتح سری لنکا کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کی ہیں۔سری لنکا کرکٹ ٹیم نے کولمبو…

ایشیا کپ ہارنے کے بعد نسیم شاہ کی پہلی پوسٹ

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جانب سے ایشیا کپ 2022 میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلی پوسٹ کی گئی ہے۔نسیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، اس ویڈیو میں نسیم شاہ گراؤنڈ کے اندر فیلڈنگ پر موجود…

انتقال کے 6 ماہ بعد شین وارن کے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ

آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن کی موت کے 6 ماہ بعد ان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ سامنے آ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شین وارن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کے خاندان کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا۔ شین وارن کے خاندان کی جانب…

رضا باقر ہارورڈ کینیڈی اسکول آف گورنمنٹ میں سینئر فیلو مقرر

سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ ہارورڈ کینیڈی اسکول آف گورنمنٹ میں سینئر فیلو مقرر ہونے کا اعزاز ملا ہے۔رضا باقر نے بتایا کہ میرا کام قرضوں کے خود مختار بحرانوں کے حل کیلئے عالمی فریم ورک بہتر بنانا ہوگا۔سابق گورنر اسٹیٹ…