بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

رانا ثناء اللّٰہ بغیر ضمانت پنجاب آئے تو ان کیخلاف ایکشن ہوگا، ہاشم ڈوگر

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے جن 30 ارکان اسمبلی پر مقدمات ہیں وہ اسلام آباد جا کر وہیں رکے ہوئے ہیں۔ رانا ثناءاللّٰہ بھی حفاظتی ضمانت کروا کر آتے ہیں، بغیر ضمانت آئے تو رانا ثناءاللّٰہ کے خلاف ایکشن ہوگا۔صوبائی…

ایشیا کپ فائنل: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہدف کے تعاقب میں ٹیم بیٹرز مشکلات کا شکار رہے، بابر اعظم 5 رنز بنانے کے بعد 22 پر آؤٹ ہوئے تو اگلے ہی گیند پر فخر زمان بھی بولڈ…

عمران خان سے سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق خاتون امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے رابن رافیل کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی، ملاقات کے وقت سینیٹر شہزاد وسیم…

سندھ میں گندم کی قیمت مقرر کردی گئی

سندھ کابینہ نے 23-2022 کے لیے گندم کی قیمت 4 ہزار روپے من مقرر کردی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اس سال گندم کی فصل نہیں ہوئی تو قحط جیسی صورتِ حال ہو جائے گی۔وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ کوٹری میں ابھی تک اونچے درجے کا…

سیکرٹری جنرل یو این کی سیلاب متاثرین کیلئے معاونت پر مشکور ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور ہیں، پاکستان کواس چیلنج سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کی امدادکی ضرورت ہے۔…

ملکہ برطانیہ کی وفات، آسٹریلیا میں 22 ستمبر کو سوگ، کینیڈین پارلیمنٹ سیشن مؤخر

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر آسٹریلیا میں 22 ستمبر کو سوگ منایا جائے گا اور اس دن آسٹریلیا میں عام تعطیل ہوگی۔آسٹریلوی وزیراعظم ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔دوسری جانب جنوبی کوریا کے صدر یون وک یول بھی ملکہ برطانیہ…

شاہ چارلس نے ملکہ کی آخری رسومات پر 19 ستمبر کو بینک تعطیل کی منظوری دیدی

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی سرکاری سطح پر 19 ستمبر (پیر ) کو آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔اس حوالے سے شاہ چارلس سوم نے آخری رسومات کے دن برطانیہ میں بینک تعطیل کی منظوری دے دی۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ملکہ کی آخری رسومات ویسٹ…

کے پی: غربت کے خاتمے کے منصوبے میں پسماندہ علاقے نظر انداز کرنے کا انکشاف

خیبر پختونخوا میں غربت کے خاتمے کے منصوبے میں پسماندہ علاقے نظر انداز کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق مرغبانی کے منصوبے کے پہلے سال 19 اضلاع میں ایک مرغی بھی تقسیم نہیں ہوئی۔مہمند، وزیرستان، اورکزئی، دیر، چترال، ایبٹ آباد کو بھی…

سیلاب متاثرین کیلئے دبئی سے 275 ٹن خوراک لے کر بحری جہاز کراچی پہنچ گیا

پاکستان کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت کی جانب سے خوراک پر مشتمل 17 کنٹینرز  بحری جہاز سے کراچی پہنچا دیے گئے۔ان کنٹینرز کو سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ کیا جارہا…

عمران خان کو زور زبردستی کرنے کی عادت ہوگئی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب  لاڈلا بن کر زور زبردستی کرنے کی آپ کو عادت ہوگئی ہے، عادت بدلیں، وقت بدل چکا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب…

ورلڈ پولو چیمپئن شپ، پاکستان کی بھارت کو شکست

ورلڈ پولو چیمپئن شپ کے زون ای پلے آف مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ دوسرے پلے آف کے اس میچ میں پاکستان نے 3 کے مقابلے میں 7 گول سے بھارت کو ہرایا۔ اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے زون ای سے ورلڈ پولو ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی…

عمران خان نوٹس ملنے پر جے آئی ٹی کے سامنے آج بھی پیش نہیں ہوئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے تیسرا طلبی کا نوٹس ملنے کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی کے مقدمے  میں جے آئی ٹی کی جانب سے آج تیسرا نوٹس…

منچھر جھیل پر کٹ لگانے کے باوجود سطح آب کم نہ ہوئی

منچھر جھیل کے پشتوں پر کٹ لگائے جانے اور شگاف پڑنے کے سبب سیکڑوں دیہات زیر آب آچکے ہیں، لیکن جھیل میں پانی کی سطح کم نہیں ہو رہی، ایک بار پھر منچھر جھیل کے پانی میں اضافہ کے بعد سطح آب 122.8 آر ایل ہو گئی۔ایگزیکٹیو انجینئر محکمہ آبپاشی…

وزیراعظم پاکستان کا ترک صدر سے رابطہ، متاثرین کی امداد پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، اس موقع پر وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی فراہمی پر ترک حکومت سے اظہار تشکر کیا۔ اسلام آباد سے اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ امدادی…

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرلی ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ ایشیا کپ 2022 کے فائنل میچ میں سری لنکا کے خلاف انجام دیا ہے۔حارث رؤف نے کیریئر کے 41ویں میچ میں 50 وکٹوں کا سنگ میل عبور…

ایشیا کپ فائنل: جلد وکٹیں گرنے کے باوجود سری لنکا کا پاکستان کو 171 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں 58 رنز پر پانچ وکٹیں گنوانے کے باوجود سری لنکا پاکستان کو 171 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے اس فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ کنڈیشنز کا فائدہ اٹھاتے…