خاتون جج کو دھمکی کا کیس، عمران خان عدالت میں پیش
خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا کے وزرائے اعلیٰ سمیت صوبائی کابینہ عمران خان کے…