پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے والدہ، بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی گئی۔مریم نواز کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر گزشتہ روز والدہ کی قبر پر حاضری دیتے ہوئے تصویریں شیئر کی گئیں، اس پوسٹ کے کیپشن…
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر سیاسی جماعتوں نے سخت ردِعمل دیا، سیاسی جماعتوں کے سخت ردِ عمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا گیا۔نئے عدالتی سال کے…
سندھ کے ضلع دادو میں بجلی کے گرڈ اسٹیشن کو بچانے کے لیے پاک فوج نے 36 گھنٹوں کی ہنگامی کارروائی کے دوران ڈھائی کلو میٹر طویل مضبوط بند بنا دیا۔ذرائع کے مطابق سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری…
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ میں حکومت میں نہیں ہوں اور نہ میں مفتاح اسماعیل کے عمل کا ذمہ دار ہوں۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں…
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف بدھ کو شہر میں مختلف مقامات پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ان کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ شہر میں اسٹریٹ کرائمز بڑھ رہے ہیں، پولیس کے نظام میں تبدیلی کی…
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی میں گھنٹوں بجلی کی اندھا دھند لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے تک ہو گیا ہے۔شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہری ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے…
کراچی میں گلشنِ حدید، نوری آباد، سپر ہائی وے، ملیر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔اس سے قبل محکمۂ موسمیات نے کراچی میں آج گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی کرتے ہوئے شام میں آندھی اور گرج…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا شعیب ملک کے ٹوئٹ پر ردعمل آ گیا۔دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران شعیب ملک کے طنزیہ ٹوئٹ کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ثقلین مشتاق نے ہنستے ہوئے کہا کہ آپ کی یاری دوستی ہر کسی کے ساتھ ہونی چاہیے یا…
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔رانا شمیم نے وکیل لطیف آفریدی کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری معافی نامہ جمع کرا دیا۔معافی نامے میں گلگت بلتستان کے…
کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بینک سے نکلنے والے 2 نوجوانوں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، 2 ملزمان کو انہی کے پستول سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔مقابلے کے دوران بچائی گئی رقم شہری لوٹ کر لے گئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کورنگی…