جاپان سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 70 لاکھ ڈالر کی امداد دے گا
جاپان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ٹوکیو میں وزیر خارجہ ہیاشی یوشیماسا نے کہا کہ جاپانی حکومت سیلاب متاثرین کیلئے 70 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دے گی۔دوسری جانب پاکستان میں جاپانی سفیر واڈا مٹسوہیرو نے…